لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر ملزم غلام نبی عرف ببر شیر قوم گجر نندووال کیخلاف زیر دفعہ462-Jمقدمہ درج کرلیا SDOراجہ بدر ندیم مدعی ہیں اور محمد افضل ASIنے تفتیش شروع کردی ہے

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.