yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

نامعلوم افراد کا تو سنا تھا کل نامعلوم پارٹی بھی آگئی :شہلا رضا

Yesurdu March 4, 2016 1 min read
Share this:
 Shehla Raza
Shehla Raza

مصطفیٰ کمال کی واپسی جیسے بہت ڈرامے دیکھے ہیں ، ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی ، پاکستانی جھنڈے سے عشق اچھی بات ہے ، کوئی تبصرہ نہیں کروں گا :آغا سراج درانی
کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے صدارتی نظام جیسے مطالبے ہوتے رہے ہیں ، ایسے مطالبے کامیاب نہیں ہوتے ، پاکستان کے جھنڈے کو پارٹی جھنڈا نہیں بنایا جا سکتا جبکہ ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کہتی ہیں نامعلوم افراد کا سنا تھا ، کل نا معلوم پارٹی بھی آگئی ، تاریخ بتاتی ہے کہ ہوا کسی نہ کسی میں بھری جاتی ہے ۔ مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد سیاسی رہنماؤں کی جانب سے حسب توفیق رائے کا اظہار کیا جا رہا ہے ، کہیں کھل ڈھل کر اور کہیں ڈھکے چھپے انداز میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا ایم کیو ایم کا ذاتی معاملہ ہے ، وہ کوئی “کو منٹ” نہیں کریں گے ۔ آغا سراج درانی نے کہا پاکستانی جھنڈے سے عشق اچھی بات ہے ، پارلیمنٹیرین سسٹم ہی پاکستان کے لیے بہتر ہے ۔ ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا مصطفیٰ کمال نے الزامات تو لگائے سہولت کاروں کا ذکر نہیں کیا ۔ شہلا رضا نے کہا تاریخ بتاتی ہے کہ ہوا کسی نہ کسی میں بھری جاتی ہے ۔ مصطفیٰ کمال کی واپسی جیسے بہت ڈرامے دیکھے ہیں ۔ شہلا رضا نے کہا ماضی میں سر پر قرآن بھی رکھے گئے ہیں ۔ عدالتوں کو ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے ، الزامات سے کام نہیں چلتا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور :عدالت میں بچوں کا والدہ کے ساتھ جانے سے انکار
Next Post گجرات :مکان نام نہ کرنے پر بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.