yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چین : رواں سال دوکروڑ بیس لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع

Yesurdu March 4, 2016 1 min read
Share this:
China this year
China this year

بیجنگ………چین میں دوبچہ پالیسی کے نفاذ کے بعدملک بھر میںدوکروڑ بیس لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے ۔
بیجنگ کے صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کے کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال بچوں کی پیدائش میں غیر متوقع اضافہ کی دو وجوہات ہیں جن میں سے ایک رواں سال کو بندر کے سال سے منسوب کرنا ہے جس کے مطابق اس سال میں پیدا ہونے والے بچوں کو ذہین، بااعتماد اور خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے جبکہ دوسری بنیادی وجہ دو بچہ پالیسی کا نفاذ ہے۔رپورٹ کے مطابق صرف بیجنگ میں 2015کی نسبت رواں سال 50ہزارزائد بچوں کی پیدائش متوقع ہے جس کے باعث اسپتالوں میں ڈائناکالوجسٹ اور ماہر امراض نسواں کے ڈاکٹرز کے لئے کام دباؤ بڑھ رہا ہے۔رواں سال بچوں کے اسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کے لئے مصروف ترین سال ہوگا۔ملک بھر سے بہت سے اسپتالوں نے موجودہ صورتحال کے تناظر میں ڈاکٹرز اور بستروں کی کمی کی شکایات درج کروائی ہیں جنہیں دور کرنے کے لئے موثر کام کیا جا رہا ہے ۔ چین میں ڈریگن، گھوڑے اور بندر کے نام سے منسوب سالوں میں بچوں کی پیدائش میں ہمیشہ اضافہ دیکھنے میں آتا ہے تا ہم اب دو بچہ پالیسی کے نفاذ کے بعد اس میں غیر متوقع اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Rally
Previous Post بھارت میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت
Next Post بھارت میں انٹر نیشنل یوگا فیسٹیول ‘،70ممالک کے ماہرین کی شرکت

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.