میکسیکو سٹی…… میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔میکسیکن حکام کے مطابق رواں سیزن میں ایچ ون این ون وائرس کے995کیسز سامنے آچکے ہیں۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ رواں سیزن میں سوائن فلو وائرس سے 68افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.