yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی

Yesurdu March 3, 2016 1 min read
Share this:
 transport fares
transport fares

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے باوجود لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی جس کے باعث عوام میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے اور عوام الناس نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہُ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک منتقل کیا جائے اور پبلک ٹراسپورٹ کے کرایوں میں فوری کمی کرائی جائے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اواگرا نے اس ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے جس پر عمل درآمد بھی شروع ہو گیا ہے لیکن پبلک ٹراسپورٹ کے کرائے ابھی تک جوں کے توں ہیں اور ان میں کوئی کمی نہیں کی گئی ۔سرائے عالمگیر سے منڈی بہاؤلدین جانے والی بسیں سرائے سے منڈی کا کرایہ 90روپے وصول کر رہی ہیں جبکہ ہائی ایس کا کرایہ جہلم سے منڈی تک کا 90روپے لیا جاتا ہے ،بس والے راستہ سے سوار ہونے والے مسافروں سے بھی زائد کرایہ وصول کرتے ہیں ،کھوہار سے منڈی کا کرایہ 80روپے اور پوران سے 70روپے وصول کیا جاتا ہے جبکہ شیڈول کے مطابق کھوہار سے منڈی کا کرایہ 60روپے اور پوران سے 50روپے بنتا ہے اسی طرح دیگر سٹاپس سے سوار ہونے والے مسافروں سے بھی بسوں والے من مرضی کا کرایہ وصول کرتے ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی لاحق ہے ، ادھر مقامی روٹس پر چلنے والی ٹراسپورٹ کے کرائے میں بھی کوئی کمی نہیں کی گئی ،پوران سے سرائے کا کرایہ 40روپے ،کھوہار سے 30،بھلوال غربی سے 25اور گڑھا جٹاں سے 25روپے ہی وصول کیا جارہا ہے ،سرائے عالمگیر سے براستہ نہر اپر جہلم میرپور جانے والی بسوں اور مقامی گاڑیوں کے کرایوں میں بھی کوئی کمی سامنے نہیں آئی اور ہنوز پرانے کرائے وصول کئے جا رہے ہیں ۔اہل علاقہ سے متعلقہ حکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے فوری کم کرائے جائیں اور زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کھمبی میں ٹوٹی ہوئی سڑک اور گندگی و آلودہ پانی مکینوں کے لئے عذاب بن گیا
Next Post محمد عنایت سکنہ کھوہار دوران فرایض منصبی ادا کرتے ہوئے پٹوار خانے میں ہی مالک حقیقی کو جاملے

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.