yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ایران نے سعودی سفارت خانے پرحملوں کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کردیا

Yesurdu March 2, 2016 1 min read
Share this:
Iran has been
Iran has been

تہران……….ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے شدت پسند مذہبی رہنما اور 2 جنوری 2016ء کو تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے پرحملوں کے منصوبہ ساز حسن کرد میھن کو رہا کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سفارت خانے میں آگ لگا کر سفارتی عملے سمیت دسیوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والےشدت پسند کو ایک ایسے وقت میں رہا کیا گیا ہے جب اسے کڑی سزا دینے کے دعوے کیے جارہے تھے ۔ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے 16 فروری کو اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ سعودی سفارت خانے پریلغار کرنے والے تمام ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ایرانی میڈیا ذرائع کے مطابق حکام نے سعودی سفارت خانے پرحملے کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کرنےکی تصدیق کی ہے ،تاہم مزید تفصیل نہیں بتائی گی۔خیال رہے کہ شدت پسند ایرانی مبلغ حسن کرد میھن نے اپنی ایک تقریر میں تہران میں سعودی سفارت خانے پرحملہ کرکے اسے نذرآتش کرنے کے اقدام کا دفاع کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں مانتا ہوں کہ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں رہبر اعلیٰ اس کارروائی کی حمایت نہیں کریں گے مگر وہ اسے روک بھی نہیں سکتے تھے۔کرد میھن جنوب مغربی تہران کے کرج شہر میں انصار حزب اللہ نامی تنظیم کا اہم عہدیدار ہے اور یہ گروپ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریب تر سمجھا جاتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سعودی کابینہ کا اجلاس ،مسلم ملکوں میں دہشت گردی کی مذمت
Next Post شمالی کوریا کو جوہری تجربے کی قیمت اداچکانا ہوگی، جنوبی کوریا

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.