yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ساڑھے دس ہزار میٹر بلند لواری ٹاپ پر جیپ ریلی

Yesurdu February 29, 2016 1 min read
Share this:
Jeep Rally top
Jeep Rally top

لواری ٹاپ………اپر دیر میں سطح سمندر سے ساڑھے 10ہزار میٹر بلندی پر واقع لواری ٹاپ پر جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں مختلف شہروں کے ماہر ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔
لواری ٹاپ پر جیپ ریلی کاانعقاد حکومت خیبرپختونخوا اور پاک فوج کی جانب سے کیا گیا۔ جیپ ریلی کا ٹریک 21 کلومیٹر پرمشتمل تھا، جس کے پرخطر راستوں پر پشاور، اسلام آباد، چترال اور دیگرعلاقوں کے ڈرائیوروں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ ڈرائیوروں کا کہنا ہےکہ ریلی کے انعقاد سے لوگوں کو اس حسین وادی کی طرف متوجہ کرنے میں مدد ملی گی۔ ڈرائیوروں نے لواری ٹاپ کے دشوار گزار ٹریک پر ڈرائیونگ کی تو شائقین دنگ رہ گئے، علاقے سے منتخب ممبر قومی اسمبلی صاحب زادہ طارق اللہ کا کہنا تھا کہ ایسی تفریحی سرگرمیوں سے لوگوں کو اس حسین وادی کے بارے میں پتہ چلے گا۔ ریلی میں جی او سی مالاکنڈ میجر جنرل نادر خان، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ سول و فوجی حکام بھی شریک ہوئے، نمایاں کارکردگی دکھانے والے ڈرائیوروں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔لواری کے مشکل ترین ٹریک پرڈرائیوروں نے کمالِ مہارت کا مظاہرہ کیا، منتظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے تفریحی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ علاقے میں سیاحت کو فروغ بھی ملے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ٹی 20ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ خطرے میں پڑگیا
Next Post ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو23رنز سے ہرا دیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.