yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

تین روزہ فیملی فیسٹیول کا افتتاح ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان نے کیا

Yesurdu February 27, 2016 1 min read
Share this:
DCO Dr Usman Ali Khan
DCO Dr Usman Ali Khan

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )تین روزہ فیملی فیسٹیول کا افتتاح ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان نے کیا۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر، نمائندہ ایم این اے رائے آصف خاں کھرل ،اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر زبیر احمد اعجازسمیت ضلع بھر کے افسران بھی موجود تھیحکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت آفیسرز 2سپورٹس کلب ننکانہ میں تین روزہ فیملی فیسٹیول کا افتتاح ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں نے کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں نے کہا کہ فیملی فیسٹیول اہلیان ننکانہ کے لیے جہاں تفریح کا باعث بنے گا وہاں ان کو خریداری کے بھی مواقع میسر آئیں گے۔ ننکانہ کی تاریخ میں یہ پہلا ایسا فیسٹیول ہے جس میں ملتان کے نقاش،کروڑ پکا کے بلاک پرنٹنگ، رحیم یار خاں کے گھگھو گھوڑے،راولپنڈی کا زری کا کام، کمالیہ کی کھدر، گجرانوالہ کی دریوں بھکر کی ابمیرائیڈری سمیت فوڈ کے بے شمار سٹالز لگائے گئے ہیں۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر نے کہا کہ جہاں دہشت گرد ہمارے تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ بنائے ہوئے 5ہیں ہماری افواج آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہے ۔ہمیں بھی چاہیے کہ دشمن پر کاری ضرب لگائیں تاکہ پاکستان خوشیوں کا گہوارہ بن سکے۔ایم پی اے نے مزید کہا کہ اہلیان ننکانہ کے لیے فیملی فیسٹیول تازہ ہوا کا جھونکا ہے جو ان کو تازہ دم کر دے گا۔ اس فیسٹیول میں بچوں کے لیے جھولے ،فوک ڈانس،عورتوں کے لیے خریدو فروخت کے سٹالز لگائے گئے ہیں۔فیملی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ضلع بھر کے افسران،میڈیا کے نمائندوں ،این جی اوز کے نمائندوں ،سکول و کالجز کے طلباء و طالبات سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تین روزہ فیملی فیسٹیول دوپہر 12بجے سے رات 10بجے تک روزانہ جاری رہے گا جس میں حمیرا ارشد، شوکت علی ،اللہ دتہ لونے والا سمیت دیگر فنکار بھی پر فارم کریں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث افتتاحی تقریب میں رنگ نہ بھرا جا سکا
Next Post کوئی بھی پولیس کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹرعہدہ تک اپنے مقامی سرکل میں تعینات نہیں ہو سکتا،رانا ایاز سلیم

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.