yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ نورے کے طلباء اور اساتذہ کا رورل ہیلتھ سنٹر بچیکی کا دورہ

Yesurdu February 25, 2016 1 min read
Share this:
Government Primary School
Government Primary School

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ نورے کے طلباء اور اساتذہ کا رورل ہیلتھ سنٹر بچیکی کا دورہ ،سرکاری ہسپتال میں ہر ممکن سہولیات اور ضروری ادویات کی فراہمی کے لئے میڈیکل آفیسر کی کاوشوں کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ نورے والا کے طلباء اور اساتذہ نے سکول کے ہیڈ ماسٹر فلک شیر مجاہد کی قیادت میں رورل ہیلتھ سنٹر بچیکی کا دورہ کیا ،سکول کے طلباء اور اساتذہ نے ہسپتال کے مختلف حصوں کو دیکھا جہاں ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رضوان محمود نے انہیں ہسپتال کے مختلف شعبوں اور وہاں موجود سہولیات کے بارے بتایا ۔طلباء اور اساتذہ نے سرکاری ہسپتال میں بہترین سہولیات اور ضرروی ادویات کی فراہمی کے لئے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رضوان محمود کی کاوشوں کو سراہا ۔اس موقع یونین کونسل بچیکی سٹی کے جنرل کونسلر اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل جوائنٹ سیکرٹری رائے نور احمد کھرل بھی موجود تھے جنہوں نے بھی سرکاری ہسپتال میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈاکٹر رضوان محمود کی کاوشوں کو سراہا ،رورل ہیلتھ سنٹر بچیکی کا دورہ کرنے والے طلباء اور اساتذہ نے ایمرجنسی ،لیبارٹری ،زنانہ اور مردانہ وارڈ سمیت دیگر شعبوں کو دیکھا اور ان میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نشہ کرنے والے والد کو بیٹے نے والد ہ سے مل کر مار کر گھر کے صحن میں دفن کر دیا
Next Post ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام موک ایکسرسائز کاانعقاد

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.