yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

احتساب سے بچائو دم، پر اور ناخن

Yes 2 Webmaster February 23, 2016 1 min read
Pakistan Political Parties
Share this:
Pakistan Political Parties
Pakistan Political Parties

تحریر : غلام مرتضی باجوہ
پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم سمیت پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سمیت کارکن پاکستان کو کرپشن فری ملک قرار دینے کے دعوے دار تھے لیکن جب احتساب کا سلسلہ شروع ہوا تو وفاداریاں زندہ ہونے لگی ۔توآڈیٹر جنرل سندھ کی محکمہ صحت بارے آڈٹ رپورٹ 2012-13ء میں محکمے میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دوائوں کی خریداری میں 1 ارب 20 کروڑ روپے کی خرد برد کی گئی ہے۔

اسی سلسلے میں بتایاجارہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن، منی لانڈرنگ، زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور کمیشن لینے جیسے کیسز میں انکوائری مکمل کرتے ہوئے رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیاکہ ڈاکٹر عاصم نے قومی خزانے کو 450 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ، ان پر زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ، منی لانڈرنگ، کرپشن اور کمیشن لینے جیسے سنگین الزامات ہیں، ایگزیکٹو بورڈ اور چیئرمین نیب نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے د ی ہے۔

ساتھ ہی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ )نے پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کی داخلی جمہوریت پر 2015کی سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) داخلی جمہوریت کے لحاظ سے مسلسل دوسرے سال کمزور ترین اورجماعت اسلامی سب سے زیادہ جمہوری جماعت قرار پائی ،پاکستان تحریک انصاف تیسرے نمبر پررہی ، عوامی نیشنل پارٹی چوتھے ،پیپلزپارٹی پانچویں،جمعیت علماء اسلام (ف) اور ایم کیو ایم کا چھٹا نمبر ہے۔

Corruption
Corruption

اس حوالے سے پاکستان اور قوم کے محسن وزیراعلیٰ پنجاب جناب محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت مستحکم ہوئی ہے اور 2013ء کے مقابلے میں آج کا پاکستان زیادہ محفوظ اور ترقی یافتہ ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی لحاظ سے مضبوط قوت بنے گا۔ سابق حکمرانوں کی غلط ترجیجات نے ملک و قوم کو مسائل سے دوچار کیا۔ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو عوام بری طرح مسترد کر چکے ہیں۔

ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والے ملک میں ترقی ہوتی نہیں دیکھ سکتے ۔ ترقیاتی منصوبوں کی مخالف منفی سیاسی قوتیں عوام کی ترقی کاراستہ نہیں روک سکتیں۔ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عبادت سمجھ کر عوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے اور عوامی خدمت کا مشن جاری رہے گا۔

سابق گورنر پنجاب اور تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن روکنے والوں کے ناخن نہیں بلکہ کر پشن کر نیوالوں کے ہاتھ کاٹنے کی ہوں گے ‘حکمران نیب میں اصلاحات کے نام پر ”نیب دبائو ”منصوبہ مکمل کر نا چاہتے ہیں تحر یک انصاف خیبر پختونخواہ میں تبدیلی لیکر آئی ہے اور پو لیس سمیت تمام اداروں کو غیروں سیاسی کر دیا ہے ‘کر پشن کے خلاف جنگ پاکستانی قوم کی زند گی اور موت کا مسئلہ ہے پوری قوم متحد ہوکر کر پشن کر نیوالوں کو انکے منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا ‘ملک میں گیس اور بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ مزید بحران اور مسائل پیدا کر رہی ہے۔

NAB
NAB

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کاکہناہے ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں سب کا بلاتفر یق احتساب ہو نا چاہیے ‘ تمام جماعتوں میں اتفاق رائے کے بغیر نیب بارے کوئی آئینی ترامیم یا فیصلہ نہیں کیا جا ئیگا ‘پنجاب کے کسی میگا پر اجیکٹ میں ایک پائی کی بھی کر پشن نہیں ہوئی ‘پنجاب میں تمام منصوبے مکمل میرٹ اور شفاف ہوتے ہیں ‘خیبر پختونخواہ سے دو سالوں سے کر پشن کے سیکنڈلز آرہے ہیں اور تحر یک انصاف نے کے پی کے احتساب کمیشن کے سر براہ جنرل (ر) حامد خان کو فارغ کر دیا ہے۔

نیب سے صرف کر پٹ لوگوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت ہے کسی اور کو خوفزدہ نہیں ہو نا چاہیے ‘مردم شماری میں تمام صوبوں کی نمائندگی ہونی چاہیے اور ملک میں مر دم شماری میں کسی صوبے کی آبادی کم یا زیادہ نہیں کی جائیگی مکمل شفاف مر دم شماری کی جائیگی ‘بلو چستان اور کراچی کے بھی مردم شماری کے حوالے سے تحفظات دور کیے جائیں گے ‘اپوزیشن اورنج لائن میٹرو ٹرین پر بلاوجہ احتجاج کر رہی ہے۔

قائد پاکستان مسلم لیگ نواز وزیراعظم نواز شریف کا کہناہے کہ غیرت کے نام پر قتل کوئی غیرت کا کام نہیں ،روایات کی بھینٹ چڑھانے کے عمل کو کسی طور پر جواز نہیں بنایا جا سکتا، اسلام عورتوں کے حقوق پر خصوصی توجہ کا درس دیتا ہے،تحریک پاکستان میں عورتوں نے بھی مردوں کی طرح شانہ بشانہ کام کیا، پاکستانی بیٹی شرمین عبید چنائے کے فلم سازی میں نمایاں عالمی اعزاز حاصل کرنے پر فخر ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ احتساب سے بچائو۔۔ دم،پر ،ناخن اورالزامات کی سیاست کا خاتمہ کیاجائے۔بزرگ کہتے ہیں کہ جس قوم میں احتساب کا عمل ختم ہوجاتاہے تباہی اس قوم ملک راست اور حکمرانوں ،سیاستدانوں کا مقدربن جاتی ہے۔

Logo Ghulam Murtaza Bajwa
Logo Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضی باجوہ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان سپرلیگ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا
Next Post مودی سرکار نے طالب علموں کیخلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے: اروند کیجریوال

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.