yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چہرے کو بے رونق ہونے سے بچائیں۔۔۔مگرکیسے؟

Yesurdu February 23, 2016 1 min read
Share this:
Save the hopeless faces
Save the hopeless faces

کراچی……چہرے کو روزانہ صبح و شام دھونا جلد کی دیکھ بھال کے بنیادی اصولوں میں سے ہے۔ تاہم نہانے کے دوران ایسا کرنا جلد کو برباد کر کے چہرے کو بے رونق بنا دیتا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق چہرے کوشاور کے نیچے اسی درجہ حرارت کے پانی سے دھونا جس کو ہم جسم کے لیے استعمال کرتے ہیں ،بڑی غلطی ہے۔ اس کی وجہ سے گالوں میں موجود بال جیسی باریک خون کی نالیاں کمزور پڑ جاتی ہیں اور چہرہ غیر پرکشش ہو جاتا ہے۔ یہ عمل اپنے طور پر جلد کو درپیش کسی دوسرے مسئلے میں اضافہ بھی کر سکتا ہے، ان میں جھریوں کا ہونا شامل ہے۔سڈنی کے ایک ڈاکٹر کاکہنا ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ شاور کے پانی کے نیچے سر کو ہلانے کے ساتھ چہرہ دھونے سے بہت صاف ستھری جلد کا مالک بنا جاسکتا ہے، تاہم پانی کی گرمی اور دباؤ درحقیقت یہ دونوں چیزیں جلد کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں۔امراض جلد کے ماہر ڈاکٹروں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گرم پانی سے چہرے کی حفاظت کرنے والا قدرتی روغن ختم ہو سکتا ہے جس کا نتیجہ شریانوں کے پھول جانے اور اس کے بعد چہرے کے سرخ ہوجانے کی شکل میں سامنے آتا ہے۔جلد کی حفاظت کے لیے چہرے کو دھونے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ چہرے کو واش بیسن میں دھویا جائے اور ساتھ ہی اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ نل کا پانی گرم نہ ہو بلکہ نیم گرم (ہلکا گرم) ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم اس بات کا خیال رکھیں گے کہ فیشل کلینسر کو اتارنے کے لیے ہمارا چہرہ براہ راست پانی کے بہاؤ کے سامنے نہ آئے تو ہم اپنی جلد کو نقصان سے بچانے میں کامیاب رہیں گے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت ، ذوالفقار مرزا کوطلب کرلیاگیا
Next Post ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.