yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

مصری عدلیہ کا انصاف، ساڑھے تین سالہ بچے کوعمرقید کی سزا

Yesurdu February 21, 2016 1 min read
Share this:
Egyptian court judge
Egyptian court judge

قاہرہ……. مصر کے سیکیورٹی اداروں اور عدلیہ کا ساڑھے تین سال کے ایک کم سن بچے کو قتل، لوٹ مار اور اقدام قتل کےالزامات میں عمر قید اور اس کے والد کو باعزت بری کرنے کا تازہ کارنامہ سامنے آیا ہے۔ مصر سمیت دنیا بھر میں مصری فوجی سرکار کی عدلیہ پر خوب لعن طعن کی جا رہی ہے۔
خلیجی اخبارالعربیہ کے مطابقمصر میں سنہ 2013ء کے بعد پولیس اور نام نہاد عدلیہ کے ہاتھوں ایسے ایسے عجوبہ روگاز اور ناقابل یقین واقعات بھی ظہور پذیر ہوئے کہ انہیں سن کر انسان دریائے حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔حال ہی میں مصر کی ایک فوجی عدالت نے ملٹری پراسیکیوٹر کی ہدایت پر مارچ 2014ء میں شمالی مصر کی الفیوم گورنری میں پرتشدد مظاہرے میں حصہ لینے، قومی املاک کی توڑپھوڑ، قتل اور اقدام قتل کے الزامات میں 115 افراد کو عمر کی سزائیں سنائی گئیں تو ان میں ایک نام منصور قرنی احمد علی کا بھی شامل تھا۔ سزا کے وقت اس بچے کی عمر صرف تین سال اور پانچ ماہ تھی۔ کیس تیار کرنے والے، اس کی تحقیق اور چھان بین کرنے والے اور سزائیں سنانے والے ججوں میں سے کسی کی توجہ اس کم سن مجرم کی جانب نہیں گئی ۔مصری عدلیہ اور پولیس دونوں کے اس انوکھے فیصلے کی اصل وجہ بچے اور اس کے والد کے ناموں میں مغالطہ بنا۔ کم سن ملزم کے وکیل محمود حمدی نے بتایا کہ دراصل سزا بچے کو نہیں بلکہ اس کے والد کو سنائی گئی تھی مگر ناموں کی وجہ سے لگنے والے مغالطے نے عدلیہ کو تماشا بنا کر رکھ دیا۔انہوں نے بتایا کہ بچے کے والد جو کہ اصل ملزم ہیں کا نام احمد منصور قرنی شرارہ ہے۔ نام میں یکسانیت نے تفتیش کاروں اور ججوں سب کو غلط فہمی میں مبتلا کر دیا تھا۔بعض اخبارات نے عمرقید کی سزا پانے والے بچے کی تاریخ پیدائش 10 دسمبر 2012ء بتائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جب عدالت نے ملزم کو یہ سزا سنائی تو وہ عدالت میں موجود نہیں بلکہ اسے مفرور قرار دیا گیا تھا مگر اس کی عمر اور تاریخ پیدائش کی طرف کسی کی توجہ نہیں گئی۔ عدالت نے اس کے والد کو باعزت بری کرتے ہوئے بچے کو اس کی جگہ قصور قرار ردیا۔یہ خبر سوشل میڈیا پر بھی زیربحث ہے اور مصر کی فوجی عدالتوں کے ظالمانہ اور غیرمنصفانہ فیصلوں میں اسے ایک منفرد اضافے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Syed Nasir Bukhari
Previous Post یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی
Next Post ہیلتھ ٹاسک فورس کا چھاپہ ،زائد المعیا د ادویات کی فروخت پر8 میڈیکل اسٹو ر سیل

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.