yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

بزرگوں کے لیے اولڈ ہائوس

Yes 2 Webmaster February 15, 2016 1 min read
Old House Old House
Share this:
Elders
Elders

تحریر: حمیدہ گل محمد
ایک بزرگ موبائل ریپرنگ شاپ پر جا کر کہنے لگے بیٹا میرا موبائل خراب ہو گیا ہے ذرا اسے ٹھیک کر دو۔ موبائل شاپ والے نے موبائل کا جائزہ لیا اور کہا بابا آپ کا موبائل بالکل ٹھیک ہے ۔ تو بزرگ نے دکھ بھرے لہجے میں کہا! بیٹا پھر میرے بچوں کی کال کیوں نہیں آتی۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر اس پوسٹ کو پڑھ کر آنکھیں بھیگ گئیں۔ والدین جو بچوں کی ڈھال ہوتے ہیں ،خود گیلے میں سوتے ہیں بچوں کو سوکھے میں سلاتے ہیں، خود بھوکے رہ کر بھی اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں، اپنی خواہشات وتمنائوں کا گلا گھو نٹ کراپنے بچوں کی ہر خواہش اور آرزو پوری کرتے ہیں

،اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر اپنی زندگی نچھاور کر دیتے ہیں مگر وہی اولاد بدلے میں والدین کو جلی کٹی سناتی ہے ،ان کے حکم کی تعمیل نہیں کرتی،ان سے اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔

بدتمیزی و زبان درازی کرتی ہے جبکہ ارشاد ہے کہ :والدین جب بڑھاپے کی حالت میں پہنچ جائے تو انہیں اف تک نہ کہو۔اور ہمارا یہ حال ہے کہ ہم اپنے والدین،اپنے گھر کی رونق کو گھر کا پرانہ سامان سمجھ کر اولڈ ہائوس چھوڑ آتے ہیں جبکہ یہ طرز عمل مغرب کا ہے جسے ہم نے جدید فیشن سمجھ کر اپنا لیا ہے والدین کو اولڈ ہائوس چھوڑ کر آنا ہماری روایت بن چکا ہے۔

Old House Old House
Old House
Old House

مدر ڈے اور فادر ڈے کے موقع پر اولڈ ہائوس میں موجود والدین اس آس میں رہتے ہیں کہ کاش ان کے بچے ان سے ملنے آئے اور ان کو لے جا ئے مگر وہ ا پنی زندگی کے آخر ی ایام اسی آس میں گزار کر لحد میں اتار دئے جاتے ہیں۔ خدارا ان بچوں سے گزارش ہے کہ جو اپنے والدین کو اولڈ ہائوس چھوڑ آئے ہیں ان کو واپس لے آئے کیوں کہ والدین ہی سرمایہ حیات ہیں۔

تحریر: حمیدہ گل محمد
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم نواز شریف کا دوحہ میں خطاب
Next Post صدقے واری ہو تجھ پہ بادِ صبا ۔۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ
Haseeb Ejaz Aashir

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.