yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دہشتگردوں سے جنگ جیتنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیرداخلہ

Yesurdu February 13, 2016 1 min read
Share this:
Interior Minister
Interior Minister

راولپنڈی……وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے جنگ جیتنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے،داعش اپنی اصل شکل میں پاکستان میں موجود نہیں، مختلف گروپس نام استعمال کرتے ہیں۔
راولپنڈی کےنواحی علاقے کلر سیداں میں اجتماعی شادی کی ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار کا مزید کہنا ہے کہ جب کوئی واقعہ رونماہوتاہےکچھ لوگ حکومت کےبجائےمیرےخلاف بولتےہیں،دم پرپاؤں آنے سے لوگ میرے خلاف ہوجاتے ہیں، مجھے ایسے لوگوں کی مخالفت کی کوئی پروا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ داعش اپنی اصل شکل میں پاکستان میں موجود نہیں ،داعش عرب کی تنظیم ہے، مختلف گروپ اس کا نام استعمال کرتے ہیں،دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت رہے ہیں، دہشت گردی کے کئی منصوبے پکڑے گئے ہیں۔ دشمن کو کمزور نہیں پر عزم چہرہ دکھانا ہے،باتیں بنانے والوں کے دور میں ہرروز دھماکے ہوتے تھے ،ہم نے دہشت گردی کے بہت سے منصوبے پکڑے ہیں۔چوہدری نثار نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پہلے سےاورزیادہ متحد ہونا پڑےگا،تمام مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں، مدارس کی رجسٹریشن پراتفاق ہوگیاہے جس کا جلداعلان ہوگا،وفاق المدارس کااجلاس بلا رہے ہیں جس میں آرمی چیف کو بھی مدعو کریں گے۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک ایک فائل خود پڑھتا ہوں،اور خود دستخط کرتاہوں، جو بلدیاتی نمائندے اپنے علاقےکیلئے کام کررہےہوںگے انہیں خود فنڈز دوں گا،بلدیاتی نمایندے صفائی دیکھیں اور پولیس کا نظام دیکھیں۔ان کا کہنا تھا کہ کلرسیداں کی ترقی کیلئے کئی منصوبے پائپ لائن میں ہیں یہاں چھوٹےڈیموں کی کمی ہے،کلرسیداں کوصاف پانی کی فراہمی پرکام جاری ہے،ڈیموں کے لیے زمین لینے میں مشکلات ہیں،تاہم ہم ڈیمزکیلئے لوگوں سے زمین چھیننے کے قائل نہیں ہیں،کلرسیداں کےلیےایمبولینس سروس شروع کردی گئی ہے،ہم اتنے منصوبے بنائیں گے کہ عوام گنتے گنتے تھک جائیں گے ۔ٖڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ عمران فاروق کیس بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کلر سیداں میں 25جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے ہر جوڑے کو ایک لا کھ روپے دیئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم دی باس کا ٹریلر جاری
Next Post میر جعفر اور میر صادق کے جانشین
Politics

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.