yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت کی طرف سے اہم فیصلے پارلیمنٹ میں نہ کرنا افسوسناک ہے: خورشید شاہ

Yesurdu February 12, 2016 1 min read
Share this:
 Parliament: Shah
Parliament: Shah

قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کو کیوں نہیں محسوس کرتے کہ پارلیمنٹ کو اہمیت دی جائے ، اہم معالات پارلیمنٹ سے باہر ہوتے ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے
اسلام آباد (یس اُردو) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اہم فیصلے پارلیمنٹ کے ذریعہ نہ کرنا افسوسناک ہے ، حکمرانوں کو جب مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو پارلیمنٹ یاد آتی ہے ۔قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہم اس بات کو کیوں نہیں محسوس کرتے کہ پارلیمنٹ کو اہمیت دی جائے ، اہم معالات پارلیمنٹ سے باہر کیوں ہوتے ہیں، بہت تکلیف ہوتی ہے جب وزیر یہ کہیں کہ سیاست کی جا رہی ہے، جب بھی پارلیمان کو اہمیت نہیں دی گئی تب ہی پارلیمان کے خلاف سازش کا آغاز ہوا ، اس طاقت کو محسوس کرو جو کہ ایک چھوٹے سے شخص کو اٹھا کر اس ایوان میں پہنچا دیتی ہے،افسوس حکومت اس طاقت کو محسوس نہیں کر رہی، ہر فیصلہ پیسے اور دولت سے نہیں ہو سکتا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایل این جی پر پارلیمان ڈیڑھ برس چیختی رہی تاہم کسی نے ایوان کو اعتماد میں لینے کی زحمت نہیں کی، ایل این جی پر سابق حکومت کا معاہدہ شفاف تھا تاہم جسٹس چوہدری نے یہ معاہدہ نہیں ہونے دیا، اس ایوان میں دستاویزات کے ساتھ بتاوں گا کہ 2006 سے اب تک ہر برس پی آئی اے کو کتنا خسارہ ہوا ۔ان کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے فیصلے آئی ایم ایف کو نہیں بلکہ اس ملک کے عوام کو کرنا چاہیں، بلا شبہ ریاست بہت طاقت رکھتی ہے تاہم اگر ریاست کے سربراہ کے ذہن میں آمرانہ سوچ آ جائے تو وہ کتنا بڑا خطرہ ہوتا ہے، بجلی دینے کے وعدے کرنے والوں نے بجلی مانگنے پر اپنے ہی ووٹروں کو گھروں میں گھس گھس کر مارا، ہم نے مزدوروں کے منہ سے روٹی نہیں چھینی بلکہ ان کو ان کا حصہ دیا، ہم نے ستاسی اداروں میں مزدوروں کو 12 فیصد حصہ دیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Pakistan International Airlines
Previous Post باکمال لوگ لاجواب سروس
Next Post پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب دو ملزم ابوظہبی سے گرفتار

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.