yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا

Yesurdu February 7, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan announces squad
Pakistan announces squad

لاہور…..ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا، امکان ہے کہ ڈومیسٹک سیزن میں اچھی پرفارمنس دینے پر کامران اکمل کو ٹیم میںشامل کیا جاسکتا ہے جبکہ فاسٹ بولر محمد عرفان ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی اور آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے ہارون رشید کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے کپتان شاہد آفریدی اور کوچ وقار یونس سے مشاورت مکمل کرکے 15 کھلاڑیوں کے نام منتخب کرلئے ہیں ،جسے منظوری کے لئے پی سی بی چیئرمین شہریار خان کو بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مسلسل خراب پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے محمد رضوان ، صہیب مقصود اور عمر گل کو ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے ، پی ایس ایل میں اچھی بیٹنگ کی بدولت احمد شہزاد کو بھی اسکواڈ میں جگہ مل سکتی ہے، ون ڈے میچزمیں غیر معمولی کارکردگی کے بعدبابر اعظم کو بھی شامل کیا جائے گا جبکہ کامران اکمل بھی اسکواڈ کا حصہ ہوسکتے ہیں، محمد عرفان کو ڈراپ کیا جائےگا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملکہ الزبتھ دو م کے راج کے 64 برس پورےہوگئے
Next Post ماسٹرز چیمپئن لیگ میں بھی آج دو میچز کھیلے جائیں گے

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.