yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری عزیز انجم رضائے الہی سے وفات پاگئے

Yesurdu February 5, 2016 1 min read
Share this:
Aziz Anjum Chaudhry
Aziz Anjum Chaudhry

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی ،کالم نگارو سرپرست اعلی سٹی پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر چوہدری عزیز انجم رضائے الہی سے وفات پاگئے جن کی نمازہ ان کے جنازہ ان کے آبائی علاقہ پرانی جہلم والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ،جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جن میں مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصا ف سابق ممبر صوبا ئی اسمبلی چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ ،سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری محمد الیاس ،سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی راجہ نعیم نواز ،چےئرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ ،سینئر صحافی حمید چوہدری ،حاجی چوہدری علی اصغر بوکن سابق کونسلر ،کونسلر چوہدری ارشد شریف ،مرکزی رہنما فاروق شہید فاؤنڈیشن چوہدری ثقلین مختار ،محمد قیوم چوہدری ،سابق کونسلر حاجی چوہدری محمد ریاض ٹینٹ والے ،صدر سیکرٹری فاروق سردار ،چوہدری خادم حسین مجوہاں ،عامر رشید سابق کونسلر،سینئر صحافی مرزا شاہد انجم ،عمران رشید یاور ،چےئر مین شکایا ت سیل صغیر احمد رٹھور ،صدر سٹی پریس کلب ارشد سینا ،جنرل سیکرٹری ملک افضال ،صحافی مرزا محمدوسیم بیگ بھلوال غربی ،صوفی محمد یعقو ب ساجد ،جائنٹ سیکرٹری بار ایسوسی ایشن میر آصف رضا ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر تصور محمود ،چوہدری ظفر ARYنیوز ،ڈاکٹر امجد دانیال ،سابق کونسلرمزدولیڈرچوہدری محمد افضل صحا فی شمعون مرزا ،صحافی ظہور چوہدری ،صحافی چوہدری غلام فرید،راجہ قاسم سجاد کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،مرحوم کا ختم قل آج بروز ہفتہ بمقام جامع مسجد الحبیب پرانی جہلم میں بوقت صبح 8بجے شروع ہوگا اور9بجے دعا ہوگی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post منگلہ ڈیم کی تعمیر کے بعد زرعی اراضی دریا کی نظرہو تی جارہی ہے، را جہ وقار رشید
Next Post ٹونگا میں بھی زیکا وائرس پھیلنے لگا

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.