yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

کشمیر پاکستان کا حصہ

Yes 1 Webmaster February 4, 2016 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن
جہاں تک پاک بھارت تعلقات کی بات ہے تو تعلقات یا مذاکرات وہاں ہوتے ہیں جہاں ایک دوسرے کو تسلیم کیا جائے لیکن بھارت نے پاکستان کو آج تک دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا اور ان کے انتہا پسندوں کا یہ کہنا کہ پاکستان سے آنے والی ہوا میں ہم سانس لینا بھی گوارا نہیں کرتے اور وہ ہوا بھی ہمارے لئے باد صموم کا درجہ رکھتی ہے ان کے یہ الفاظ بھی اس خلیج کو مزید بڑھا دیتے ہیں ، پاک بھارت اختلافات اور دوری کی اہم وجہ بھارت کے بے بنیاد الزامات کی بھرمار ہے وہ اپنی طرف ہونے والی ہر دہشت گردی کی واردات کا تعلق پاکستان سے جوڑتے ہیں اور پاکستان کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں اس لئے پاک بھارت مزاکرات۔مذاق رات بن کر رہ گئے ہیں اور ہم بھارت کی دوستی اور چاہ میں اتنا آگے نکل گئے ہیں کہ اسے اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا گیا ہے اور تجارتی روابط بڑھائے جا رہے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتوں کے پیچھے بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را”کا ہاتھ ہوتا ہے۔

بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی اور پاک و ہند دنیا کے نقشے میں معرض وجودمیں آئے تھے تو اس وقت پاکستان کی تقسیم کچھ اس انداز سے کی گئی کہ پاکستان دوبارہ سے بھارت کے ساتھ مل جائے،لیکن یہ ان کی خام خیال رہی اوراسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کے نقشے میں قائم رہنے کے لئے بنا تھا ،یہ قائم و دائم ہے اور انشاء اللہ دنیا کے نقشے پر تا قیامت قائم رہے گا۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان جسے اسلام کے نام پر قائم کیا گیا تھا، جس کی بنیاد کلمہ ء طیبہ پر رکھی گئی اور جس ملک کو اس لئے حاصل کیا گیا تھا کہ وہاں مسلمان اسلام کے اصولوں پر آزادانہ طور پر زندگی گزار سکیں لیکن جب پاکستان بن گیا تو اس نوزائیدہ مملکت پر نت نئے تجربات شروع کر دیئے گئے اور جس مقصد کے لئے اسے حاصل کیا گیا تھا وہ مقصد فراموش کر دیا گیا ،چاہئے تو یہ تھا کہ ہم پاکستان اور آزادی کو اللہ تعالیٰ کی نعمت سمجھتے اور شکر بجا لاتے لیکن یہاں ہم اقتدار اقتدار ،قومیت اور تفرقہ بازی میں الجھ کر اپنی شناخت کو بھلا کر خود کو پنجابی،سندھی،بلوچی،پٹھان ،سرائیکی،اور کشمیری کہلوا کر فخر محسوس کرنے لگے

کہیں فرقہ بندی ہے تو کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

پاک بھارت تعلقات کی بات ہے تو تعلقات یا مذاکرات وہاں ہوتے ہیں جہاں ایک دوسرے کو تسلیم کیا جائے لیکن بھارت نے پاکستان کو آج تک دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا اور ان کے انتہا پسندوں کا یہ کہنا کہ پاکستان سے آنے والی ہوا میں ہم سانس لینا بھی گوارا نہیں کرتے اور وہ ہوا بھی ہمارے لئے باد صموم کا درجہ رکھتی ہے ان کے یہ الفاظ بھی اس خلیج کو مزید بڑھا دیتے ہیں ، پاک بھارت اختلافات اور دوری کی اہم وجہ بھارت کے بے بنیاد الزامات کی بھرمار ہے وہ اپنی طرف ہونے والی ہر دہشت گردی کی واردات کا تعلق پاکستان سے جوڑتے ہیں اور پاکستان کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں اس لئے پاک بھارت مزاکرات۔مذاق رات بن کر رہ گئے ہیں اور ہم بھارت کی دوستی اور چاہ میں اتنا آگے نکل گئے ہیں کہ اسے اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا گیا ہے اور تجارتی روابط بڑھائے جا رہے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتوں کے پیچھے بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را”کا ہاتھ ہوتا ہے۔

محمدصدیق مدنی کا کہنا ہے کہ جہاں تک بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی جس میں انہوں نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان اپنے زیر انتظام کشمیر سے نکل جائے تو انہوں معلوم ہونا چاہئے کشمیر پاکستان کا حصہ اور اٹوٹ انگ ہے بلکہ بھارت کو کشمیریوں پر مظالم بند کر دینے چاہئے اور اپنی فوجوں کو واپس بلا کر نہتے کشمیریوں کے خون سے کھیلی جانے والی ہولی کو بند کر دینا چاہئے،اگر بھارت کو کشمیریوں کا اتنا زیادہ ہی خیال ہے تو کشمیریوں کو ان کے اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہئے اور رائے شماری کروا کے انہیں اپنی مرضی اختیار کر دینے کا حق دینا چاہئے کہ وہ کس کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں۔ کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام ہے اور اس حسن کو دیکھ کر لوگ اسے جنت نظیر بھی کہتے ہیں اور بھارت کو معلوم ہونا چاہئے کہ جنت صرف مسلمانوں کے مقدر میں ہے اس لئے بھارت کو کشمیر کا خیال ذہن سے نکال دینا چاہئے۔۔

یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی.

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن
siddiq_madani@yahoo.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post مسلم لیگ ن کی حکومت عوام سے کیے وعدے نبھانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے،راجہ نعیم نواز
Next Post سرپرست اعلیٰ پیر سلطان فیاض الحسن قادری برطانیہ میں ہارٹ سرجری کامیاب

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.