yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

اوورسیز پاکستانیوں‌ کو ووٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں الیکشن لڑنے کا بھی حق دو، زبیر گل

Yes 2 Webmaster February 2, 2016 1 min read
France Voting
Share this:
France Voting
France Voting

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اوورسیز پاکستانیوں‌ کو ووٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں الیکشن لڑنے کا بھی حق دو، اوورسیز پاکستانیوں نے کمر کس لی، کونسل فار اوورسیز پاکستانی رائٹس کے نام سے تنظیم قائم، یوکے ویورپ کے تمام پاکستانی سیاسی ،مذہبی جماعتو ں سمیت بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر بھر پور تحریک چلا نے کا اعلان ،سینئر صحافی اظہر جاوید تنظیم کے پہلے کوارڈی نیٹر مقررکر دئیے گئے۔

دریں اثنائ پاکستانی سیاسی جماعتو ں‌کی آل پارٹیزکانفرنس کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ نون کے رہنما کمشنر فار اوورسیز پاکستانی زبیر گل،پیپلز پارٹی کے رہنما محسن باری،تحریک انصاف لندن کے صدر بیرسٹر وحید الرحمن میا ں،عوامی تحریک لندن کے جنرل سیکرٹری ساجد حسین ،جماعت اسلامی لندن کے کوارڈی نیٹر سید شوکت علی،آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر افضال صدیقی،عنصر چوہدری،محمد عثمان ،صحافتی ووکلا تنظیمو ں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

زبیر گل کا کہنا تھا پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کا ثمر دیار غیر میں بسنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ضرور ملنا چاہیئے،حسن باری کا کہنا تھا اوورسیز پاکستانیو ں نے وطن عزیز پر آنے والے ہر مشکل وقت میں ملک کا بڑھ چڑ ھ کر ساتھ دیا ،سید شوکت علی، بیرسٹر وحید الرحمن میاں، ساجد حسین، افضال صدیقی اور عنصرچوہدری نے بھی خطاب کیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post وہ جب سامنے۔۔
Next Post راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت
Kashmir Solidarity Day

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.