yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ہیڈ کوچ وقاریونس نےمستعفی ہونےکی پیشکش کردی

Yesurdu January 29, 2016 1 min read
Share this:
Head coach Waqar
Head coach Waqar

لاہور……پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں پے در پے شکست پر سب ہی پریشان ہیں ،آج سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی بھی شریک ہوں گے ،ہیڈ کوچ وقار یونس بذریعہ ٹیلی فون رائے لی جائے گی ۔اطلاعات یہ ہیں کہ ہیڈ کوچ وقار یونس نے مستعفی ہونے تک کی پیش کش کر دی ہے۔ ٹیم میٹنگ میں وقار نے کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ میں ایسا کیا بتا رہا ہوں جو آپ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ رہا،اگر آپ لوگ کہتے ہیں تومیں استعفیٰ دینے کو بھی تیار ہوں۔لاہورمیں ہونے والی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پرفارمنس کا بھی پوسٹ مارٹم ہو گا۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں چھ میں سے پانچ ٹی 20 انٹر نیشنل میں بدترین شکست کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی اور کپتان شاہد آفریدی کے درمیان اہم ترین ملاقات جمعے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہورہی ہے۔قومی ون ڈے فائنل کے موقع پر ہونے والی میٹنگ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان ٹیم کی دو ایک سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جبکہ چند کھلاڑیوں کے مستقبل کا فیصلہ بھی کیا جاسکتا ہے۔بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیا کپ ٹی 20اور بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کے انتخاب پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پاکستانی سلیکٹرز کو آٹھ فروری تک ٹیم کا اعلان کرنا ہے۔ میٹنگ کے دوران پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو ٹیلی کانفرنس پر مدعو کیا جائے گا۔ یہ میٹنگ ایسے وقت پر ہور ہی ہے جب شاہد آفریدی کہہ چکے ہیں کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بار بار مواقع دیئے گئے لیکن دونوں نے مستقل مزاجی سے کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ پاکستان کے کچھ کرکٹرز کو ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے کے لئے اپنے رویے کو ٹھیک کرنا ہوگا اور اپنی تمام تر توجہ کرکٹ پر مرکوز کرنا ہوگی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ : بھارت، سری لنکا اور نیپال کی فتوحات
Next Post سنیدھی چوہان گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے میدان میں!!

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.