yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پاکستان سے ون ڈے سیریز ، نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

Yesurdu January 23, 2016 1 min read
Share this:
 ODI Series New Zealand squad
ODI Series New Zealand squad

ویلنگٹن…پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے نیوزی لینڈ نے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ، ہارڈ ہٹر بیٹسمین روس ٹیلر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ۔
بی جے واٹلنگ اور کولن منرو کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے ،پہلا میچ 25 جنوری کو کھیلا جائےگاپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کے حوصلے جہاں کافی بلند ہیں ،وہیں ایک مایوس کن خبر یہ بھی ہے کہ گرین شرٹس کے خلاف ون ڈے سیریز میں روس ٹیلر ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ان کو سائیڈ اسٹرین ہوااورایم آر آئی کے بعد ہی صورتحال واضح ہوسکے گی ،ٹیم مینجمنٹ ان کی تکلیف کو مسلسل مانیٹر کررہی ہے ۔دھواں دار بیٹنگ سے شائقین کو محظوظ کرنے والے کولن منرو اسکواڈ میں شامل کرلئے گئے ہیں،لیوک رونچی اور بی جے واٹلنگ بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے ،دیگر کھلاڑیوں میں کورے اینڈرسن ،ٹرینٹ بولٹ ،گرانٹ ایلیٹ ،مارٹن گپٹل ،میٹ ہنری ، مچل مکیلافن،ایڈم ملنے ،کولن منرو ،ہنری نیکولز، مچل سیٹنر ،لیوک رونچی ، بی جے واٹلنگ ،ٹاپ لیتھم ،برینڈن میکولم شامل ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 25 جنوری کو کھیلا جائےگا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Tharparkar Children
Previous Post صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی
Next Post فلم دی بگ فرینڈلی جائنٹ کا پہلا پوسٹر اور ٹیزر ٹریلر جاری

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.