yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

دھامہ لالہ موسیٰ میں بڑی گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن حضرت غوث الاعظم دستگیرؒ اہتمام ہوگا

Yesurdu January 19, 2016 1 min read
Share this:
Damh in Lala Musa
Damh in Lala Musa

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انوارصوفیہ چشتیہ آستانہ عالیہ حضرت شاہ خواجہ عبدالشکورملنگ باباچشتی نظامی قادری، قائداعظم سٹریٹ دھامہ لالہ موسیٰ میں بڑی گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن حضرت غوث الاعظم دستگیرؒ 23جنوری بروزہفتہ کو اہتمام ہوگا،محفل پاک کی صدارت صاحبزادہ پیرسیدجعفرحسین شاہ ترمذی، قادری سروری کرینگے،جبکہ سرپرستی صاحبزادہ پیرسیدجمشیدحسین شاہ چشتی نظامی قادری سروری کرینگے،محفل سے علامہ صفدررضاقادری خطاب کرینگے،محفل کا آگازتلاوت کلام پاک سے ہوگا،جس کی سعادت قاری سیف الرحمٰن نقشبندی حاصل کرینگے،جبکہ ممتازثناء خوان عماراکرم چشتی،محمدبلال چشتی،حافظ سیدمحمدعدیل چشتی،علی سفیان ،محمدندیم صابری سرورکونین ﷺ کے حضورہدیہ نعت پسیش کرینگے،نقابت کے فرائض عثمان عزیزقادری اداکریں گے،پروگرام کا آغازبعدنمازعصرختم خواجگان سے ہوگا،بعدنمازمغرب محفل ذکرونعت ہوگی،خطاب ،درودوسلام اور خصوصی دعابعدنمازعشاء ہوگی اس کے بعدلنگرتقسیم کیاجائے گا،ناظم کانفرنس احتشام دھامہ کی زیرقیادت پروگرام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کائرہ برادران اور شیخ خالدمحمودبرادران پاکستان سمیت لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر
Next Post لالہ موسیٰ دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.