yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

شان ٹیٹ کی 5 سال بعد آسٹریلیا کے ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی

Yesurdu January 19, 2016 1 min read
Share this:
Shaun Tait Australia's
Shaun Tait Australia’s

سڈنی…. آسٹریلیا کے تیز رفتار بولر شان ٹیٹ کو پانچ سال کے بعد بھارت کے خلاف کھیلے جانے والی تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
32 سالہ ٹیٹ نے آخری بار سال 2011 میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی تھی۔
ان دنوں ٹیٹ بگ بیش لیگ کے مقابلوں میں ہوبارٹ ہریکین کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی بھرپور فارم میں نظر آئے۔آل راؤنڈر شین واٹسن اور آف سپنر نیتھن لیئون کو بھی تین میچوں کی اس سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس سیریز میں ان کی کارکردگی رواں سال بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ان کی شمولیت کا فیصلہ کرے گی۔آسٹریلوی سلیکشن بورڈ کے چیئر مین روڈ مارش کا کہنا ہے کہ ون ٹیٹ اس وقت آسٹریلیا کے تیز ترین بولر ہیں اور ان کی اس تیز رفتاری نے ہمیں ان کو ٹیم میں شامل کرنے پر مجبور کیا ہے۔شین واٹسن کی شمولیت کے بارے میں روڈ مارش کا کہنا ہے کہ شین واٹسن کو ان کے تجربے کی بنیاد پر ٹیم میں شامل کیاگیا ہے، خاص طور پر مختصر دورانیے کی کرکٹ میں وہ ایک آل راؤنڈر پیکج ہیں اور سب سے بڑھ کر وہ فارم میں ہیں۔آسٹریلیا نے بھارت کی خلاف ون ڈے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد اگلے دو ون ڈے میچوں کے لیے بھی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔نیتھن لیون کو فاسٹ بولر جیئول پیرس کی جگہ جبکہ ڈیوڈ وارنر کو عثمان خواجہ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Raja Mujahaid Jarraal with Friend
Previous Post رانا مجاہد جرال اپنے دوست کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
Next Post جرمنی کے ممتاز بزنس مین یار محمد شامی صابری
Yar Mohammad Shami

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.