yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ہما جمشید بارسلونا بلدیہ سے مشیر کے عہدے سے فارغ

Yes 2 Webmaster January 19, 2016 1 min read
Huma Jamshed
Share this:
Huma Jamshed
Huma Jamshed

بارسلونا (شاہد لطیف) بلدیہ بارسلونا میں ’’بارسلونا ان کمیون ‘‘اتحاد نے ’’سیوتات بیا‘‘میں پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر نےپر ’’ان کیمون‘‘گروپ کا موقف ہے کہ اتحادنے یہ مشکل ترین فیصلہ کیا ہے۔

کیونکہ سیوتات بیا سے نامزد مشیر اپنے عہدے سے انصاف نہیں کرپائیں اور اپنی اہلیت کو ثابت نہیں کرسکیں اور دوران ذمہ داری اپنے سیاسی اعتماد کو مجروح کیا اور ان میں اہلیت کی کمی کی وجہ سے انکے حصے کاکام بھی دیگر ڈائریکٹرز کو کرنا پڑتاتھااور ’’ان کمیون‘‘سیوتات بیا‘‘بارسلونا نے اس مسئلے کا اندرونی طور پرحل نکالنے کی کوشش کی۔

مگر ناکامی ہوئی اور اس مسئلے کی شفافیت کوبرقرار رکھنے کیلئے سیوتات بیا کی ضلعی اسمبلی میں ووٹنگ کوذریعہ بنایا گیا۔گروپ کا موقف ہے کہ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ’’بارسلونا این کمیون‘‘بارسلونا بلدیہ میں ایک اقلیتی گروپ ہے اور اس کے کونسلرز کو دیگر کونسلرز کے مقابلے میں دوگنا کارکردگی کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے۔

دوسری جانب بارسلونا سینٹر کا علاقہ ’’بارسلونا این کمیون‘‘ کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لہذا اتحاد کو مجبوراََ انتہائی دکھ اوربوجھل دل کے ساتھ یہ کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔یادرہے کہ ’’بی بی سی اپ ڈیٹ‘‘نے اس مسئلے پر ڈاکٹر ہماجمشید کا موقف جاننے کیلئے فون اور واٹس اپ پر رابطہ کیا۔

مگر فون بند ملا اور واٹس اپ پر کال اٹینڈ نہ ہوسکی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ہماجمشید کا موقف ہے کہ ان کو کام سے روک دیا گیا ہے مگر ابھی تک انہیں بارسلونا کی میئر آداکولاؤ کی جانب سے فارغ کئے جانے کا نوٹس نہیں ملا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Iran President
Previous Post ایران کی پاکستان کو دھمکی
Next Post کاشف میر، کشمیر کا بہادر اور دلیر صحافی
Kashif Mir

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.