yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف

Yesurdu January 18, 2016 1 min read
Share this:
 match-fixing in tennis
match-fixing in tennis

لندن …..کرکٹ کے بعد ٹینس میں بھی میچ فکسنگ کا انکشاف سامنے آگیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹینس کے16اہم کھلاڑی ومبلڈن سمیت اہم مقابلوں میں میچ فکسنگ میں ملوث رہے ،تاہم رپورٹ میں کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ہیں۔
دنیا کے مہنگے ترین کھیلوں میں شمار کیے جانے والے ٹینس میں بھی اب میچ فکسنگ کی خبریں آنے لگی ہیں ، اس بات کا انکشاف برطانوی نشریاتی ادارے نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے کیا ہےکہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران ٹینس کے 16 اہم کھلاڑیوں کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور ٹینس مقابلوں پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے بھی ان کھلاڑیوں کو مشتبہ قرار دیا تھا تاہم اس کے باوجود ان کھلاڑیوں کے کھیلنے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ۔نشریاتی ادارے کے مطابق ان مشتبہ کھلاڑیوں میں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بھی شامل ہیں،کمیٹی کی جانب سے تحقیقات کا آغاز 2007 میں کیا گیا تھا جس کے دوران یہ انکشاف ہوا تھا کہ روس اور شمالی اٹلی کے شہر سسلی میں کام کرنے والے جوئے کے ادارے ایسے میچز پر ہزاروں پائونڈز کی رقم لگارہے تھے ، اُن میں سے 3 میچز ویمبلڈن میں کھیلے گئے تھے ۔2008 ءمیں ٹینس انتظامیہ کو بھیجی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں اس بات کی سفارش کی گئی تھی کہ ٹینس کے 28 کھلاڑیوں سے تحقیقات کی جانی چاہئیں ، تاہم اس رپورٹ پر عمل نہیں کیا گیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بیلسٹک میزائل تجربات،امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں
Next Post آخری ٹی20: پاکستان ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.