yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

پریانکا چوپڑا کا دلوں پر قبضہ برقرار پیپلز چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Yesurdu January 8, 2016 1 min read
Share this:
Priyanka Chopra
Priyanka Chopra

ممبئی………فلم باجی راؤ مستانی کی شاندار کامیابی نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے سال 2015 تو یادگار بنایا ہی، لیکن سال 2016 اپنے آغاز سے ہی اداکارہ کے لیے خوشگوار لمحات لے کر آیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا، جنہوں نے امریکی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اب اپنی بہترین اداکاری کے باعث پیپلز چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔انہیں یہ ایوارڈ نئے ٹی وی سیریز کی پسندیدہ اداکارہ کی کٹیگری میں دیا گیا جس کے بعد وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی جنوبی ایشیائی اداکارہ بن گئیںہیں۔واضح رہے کہ پیپلز چوائس ایوارڈ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا وہ واحد ایوارڈ ہے جس کا فیصلہ مکمل طور پر لوگوں کے ووٹ سے ہوتا ہے۔ایوارڈ کی اس کٹیگری میں پریانکا چوپڑا کا جیمی لی کرٹس، ایما روبرٹس، مارسیا گے ہارڈن اور لیا مشل سے مقابلہ تھا، لیکن ٹی وی سیریز میں پہلے ایف بی آئی ایجنٹ اور پھر مشتبہ دہشت گرد کی بہترین اداکاری کرنے والی پریانکا نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ایوارڈ اپنے نام کیا۔
ایوراڈ حاصل کرنے کے فوراً بعد اداکارہ نے سماجی رابطے کی سائٹ کا رخ کیا اور اپنے لیے ووٹ کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔کوانٹیکو کو بہترین نیو ڈرامہ کی کٹیگری کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا تاہم یہ ایوارڈ سپر گرل نے جیت لیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post جے پور فلم فیسٹیول میں منٹونے 2ایوارڈز جیت لئے
Next Post کامیڈی فلم دی باس کاپہلاانٹرنیشنل ٹریلر جاری فلم 8اپریل کو ریلیزہوگی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.