yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

حکومت کرپشن اقراپروری و دھونس دھاندلی جیسی لعنتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

Yes 1 Webmaster January 3, 2016January 3, 2016 1 min read
Raja Farooq Haider
Share this:
Raja Farooq Haider
Raja Farooq Haider

فرانس (اشفاق چودھری) مسلم لیگ راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں کشمیر میں تعیر ترقی امن خوشحالی اور روشن کشمیر کی بنیاد رکھے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی وائس چیئرمین میر عبدالقدیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا 2016 میں ھونے والے الکشن مسلم لیگ آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں اکثریتی جماعت ھی نہیں بنے بلکے کلین سویپ کر حکومت قائم کرےگی اور ریاست کا کھویا ہوا وقار بحال کرنا آئیں قانون کی عملداری قائم کرنا ہماری پہلی ترجیح ھو گی جو بدقسمتی سے موجودہ چوہدری مجید ٹولے نے بری طرح پامال کیا ہے۔

Mir Abdul Qadeer
Mir Abdul Qadeer

انہوں مزید کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت ریاست سے کرپشن اقراپروری و دھونس دھاندلی جیسی لعنتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے گی انہوں کہا چوہدری مجید اور اس کے حواریوں نے جس بدردی ریاستی وصال کو لوٹا ھے۔

اخلاقیات کی جس دھجیاں اڑائی ھیں اس کی مثال نہیں ملتی انہوں نے کہا چوہدری مجید اور اس کے حواریوں کو ایک ایک پائی ہر ظلم ناانصافی کا جواب دینا ہو گا اب قوم کے ہاتھ ھوں اور ان کے گریبان۔۔۔۔۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tariq Chaudhry Expressing Gratitude Advertisement
Previous Post طارق چوہدری کا اظہار تشکر کا اشتہار
Next Post عوام کو فائدہ دکھا کر خود فائدہ اٹھانا حکمرانی کا پرانا روایتی انداز ہے، مظہر قیوم گوندل
Mazhar Qayyum Gondal and Syed Zarif Hussain Shah

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.