واشنگٹن……ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے حریفوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ داعش اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنائی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ای میلزاسکینڈل پر ہیلری کوجیل میں ہوناچاہیے۔ان کا کہنا تھا داعش کو اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنایا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.