yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

نیوزی لینڈ کیخلاف3 ٹی 20 :پاکستان اسکواڈ کا اعلان آج متوقع

Yesurdu January 1, 2016 1 min read
Share this:
New Zealand 3 T20: Pakistan squad expected
New Zealand 3 T20: Pakistan squad expected

لاہور…….نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی 20 میچز کے لئے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان آج متوقع ہے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز 15، 17 اور 22 جنوری کو کھیلی جا ئے گی ۔ سیریز کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ اپنی مشاورت مکمل کر لی ہے۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہچیئرمین پی سی بی شہریار خان کی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان آج کیا جا سکتا ہے۔ رفعت اللہ ، عمران خان جونئیر اور سہیل تنویر پہلے ہی فٹنس کیمپ سے ڈراپ ہو چکے ہیں۔ عمر گل سو فیصد مینجمنٹ کو متاثر نہیں کر سکے لیکن ان کی ٹیم میں واپسی ہوگی ۔ورلڈ ٹی 20 سے پہلے یہ آخری سیریز ہے اس لئے مینجمنٹ اور قومی سلیکشن کمیٹی تجربات نہیں کرنا چاہتی۔ چیئرمین کی منظوری کے بعد فیصلہ ہو گا کہ اسکواڈ 15 رکنی ہو گا یا سولہ۔ ٹیم میں شمولیت کے شاہد آفریدی ، احمد شہزاد ، محمد حفیظ ،شعیب ملک ، صہیب مقصود، افتخار احمد ، محمد رضوان ، سرفراز احمد ، انور علی ، عماد وسیم ، محمد عرفان ، وہاب ریاض ، عمر اکمل، عامر یامین ، عمر گل اور محمد عامر مضبوط امیدوار ہیں۔مینجمنٹ محمد عرفان کی فٹنس سے مطمئن نہیں لیکن سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں روٹیشن پالیسی کے مطابق کھلایا جا سکتا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چیف سلیکٹر ہارون رشید نے محمد عامر کی حمایت کردی
Next Post بھارت نےاستادراحت فتح علی خان کو ڈی پورٹ کردیا

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.