yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس حملے کے سرغنہ عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن اور عبدالقدیر حکیم فضائی حملے میں ہلاک

Yes 2 Webmaster December 30, 2015 1 min read
Rao Khalil
Share this:
Rao Khalil
Rao Khalil

پیرس (اے کے راؤ) امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 13 نومبر کی رات پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیم کے رہاشی شدت پسند عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو عراق کے شہر موصل میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران شام اور عراق میں امریکی فوج کی قیادت میں کیے جانے والے فضائی حملوں میں نام نہاد تنظیم دولتِ اسلامیہ کے مزکورہ دو کے علاوہ کم سے کم 8 کمانڈرز اور حملوں کے متعدد منصوبہ سازوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کرنل سٹیو وارن کا مزید کہنا تھا کے شدت پسند تنظیم ISIS کے یہ کمانڈر مغرب کے خلاف مزید حملے کرنے کے بارے میں منصوبہ بنا رہے تھے۔

کرنل وارن نے اس عظم کا اظہار کیا کہ’نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے لیے منصوبہ بندی کرنے والے بیرونی عناصر کوبھی امریکی فوج بہت جلد تلاش کر کے انھیں بھی انجام تک پہنچائے گی۔ پیرس میں 13 نومبر کی شب ہونے والی دہشت گردی میں 130 افراد ہلاک اور 351 افراد زخمی ہوئے تھے۔جس کے بعد فرنسیسی صدر فرانسوا ہولند نے فرانس میں 3 ماہ کے لیے ہنگامی حالات کا نفاظ اور دہشت گردوں سے سختی سے نمٹنے کا عظم کیا تھا۔

کرنے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباعود کی ہلاکت کنفرم ہوگئی۔ عبدالحمید اباعود بیلجیم کے باشندے تھے اور وہ پیرس میں حملوں کے بعد پیرس کے نواحی علاقے میں ایک چھاپے کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ پیرس حملوں میں کم سے کم 130 لوگ مارے گئے تھے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post برمنگھم : میلاد النبی کے سلسلہ میں منعقدہ عظیم الشان محفل پاک کی تصویری جھلکیاں
Next Post دہشت گردی
Terrorism

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.