yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب

F A Farooqi December 25, 2015 1 min read
Embassy of Pakistan - Paris, France (9)
Share this:

پیرس ( یس اردو ) پاکستانی سفارتخانہ فرانس میں ولادت باسعادت نبی المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں سفارتخانہ پاکستان پیرس کے افسران ، عملہ اور کمیونٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اور نعت خوانی کی سعادت حاجی عبدالرشید نے حاصل کی۔
ناظم تقریب ہیڈ آف قونصلر سیکشن محمد عمر نے کہا کہ نبی المرسلین کی ذات مسلمانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کیلئے رحمت العالمین کا درجہ رکھتی ہے۔
علامہ حسن میر قادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ اااللہ کی نعمتوں ، رحمتوں اور فضل میں سب سے بڑھ کر ایمان ہے ۔ اور رسول اکرم بنی نوع انسان پر اللہ تعالیٰ کا سب سے بڑا احسان ہے۔ انسانیت کو شفا ملتی ہے تو محمد الرسول اللہ سے۔ آج حضور صلعم کے اسوۂ حسنہ پر عمل کی ضرورت ہے۔ سفیر پاکستان غالب اقبال نے اپنے خطاب میں کہا کہ تمام احباب کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مبارکباد۔ گزشتہ چودہ سو سال میں دنیا میں بڑی تبدیلیاں آئیں۔ مسلمانوں نے بے شمار فتوحات حاصل کیں
لیکن ہم اسلام کا اصل پیغام سامنے نہیں لاسکے۔
ہمیں اسلام کے اصل پیغام اور اور روح کو سامنے لانا ہے۔
حضور صلعم نے بڑی سادہ اور پیاری باتیں کہی ہیں لیکن ہم ان عمل نہیں کرتے ، ان باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ نہیں بناتے جسکی وجہ سے ہم زوال پذیر ہیں ۔
ہم سب پر انفرادی ذمہ داری ہے کہ اللہ کے رسول کے حقیقی پیغام کو دنیا میں پھیلایا جائے لوگوں کو اسلام کی اصل روح سے آشنا کیا جائے۔ آج کے دن اپنے پڑوسیوں ، دوستوں کو اپنے نبی کی تعلیمات اور پیغامات کی روشنی میں امن ، رواداری اور بھائی چارے کا پیغام دیں۔ جو دین کسی کو تکلیف دے وہ دین محمدی نہیں ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ عقیدت پیش کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ انکی تعلیمات پر عمل کیا جائے۔

Embassy of Pakistan - Paris, France (9)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (10)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (12)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (13)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (1)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (2)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (3)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (4)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (5)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (6)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (7)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Embassy of Pakistan - Paris, France (8)
Embassy of Pakistan – Paris, France
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Grief
Previous Post غم زیست
Next Post تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب کی تصاویری جھلکیاں
PTI France Celebration (23)

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.