yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

موبی لنک نے اپنے صارفین کیلئے سستا اور سمارٹ فون متعارف کرا دیا

Yesurdu December 19, 2015 1 min read
Share this:
Mobilink price to our customers  smart phone
Mobilink price to our customers smart phone

اسلام آباد……….. موبائل فون کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے سستا سمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کرا دیا۔ جازایکس سیریز کے 4موبائلز فونز کی قیمت 2099روپے سے 7999روپے کی رینج میں رکھی گئی ہے۔ وائی فائی کی سہولت سے مزین سیٹ کے اندر دوسرے فیچر بھی رکھے گئے ہیں۔ جمعہ کو مقامی ہوٹل میں تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے موبی لنک کے وائس پریذیڈنٹ مارکیٹنگ آصف عزیز نے کہا کہ نئے فونز متعارف کرانے کا مقصد اپنے کم آمدنی والے صارفین کی رابطہ کی ضروریات پورا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان فونز کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہائراپلانسز کمپنی کے اشتراک سے تیار کئے گئے ہیں جن کی وارنٹی عام فون کی وارنٹی 12ماہ کے مقابلے میں 18ماہ ہے جو ہمارے اس فون پر اعتماد کا بھی ایک ثبوت ہے۔ ان کا کہناتھا کہ ہم مسلسل ایسے طریقوں کی تلاش میں رہتے ہیں کہ ہم اپنے کسٹمرز کو بہترین سروسز اور پروڈکٹس پیش کر سکیں۔ غیر معمولی 3جی سروسز کے ساتھ Jazz Xکی رینج کسٹمرز کو اور بالخصوص کم مراعات یافتہ کمیونٹیز کو پہلے سے جاری ڈیجیٹائزیشن پروسیس میں شامل ہونے کے قابل بنائے گی۔ آج کل کم مراعات یافتہ کمیونٹیز کے لئے لاتعداد ملتی جلتی اور کم قیمت ڈیوائسز مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری جاز ایکس کی رینج کے ذریعے ہم اعلیٰ ترین ویلیو کے حامل ہینڈسیٹ ہر طرح کی قیمت کیلئے پیش کر سکیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سردی بڑھتے ہی لاہور میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا
Next Post آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.