yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد سندھ اسمبلی سے منظور

Yesurdu December 16, 2015 1 min read
Share this:
Rangers powers resolution passed by the Sindh Assembly
Rangers powers resolution passed by the Sindh Assembly

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات کے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ براہ راست دہشت گردی سے تعلق نہ ہونے پر گرفتاری کیلئے وزیر اعلی سے رابطہ کرنا ہو گا۔ سرکاری دفتر پر چھاپے کیلئے اجازت درکار ہو گی۔
کراچی: (یس اُردو) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدرات اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ سندھ انور سیال کی جانب سے رینجرز کے اختیارات کے متعلق قرارداد پیش کی گئی۔ رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کی قرار داد کبھی بارہویں نمبر پر آئی تو کبھی گیارہویں نمبر پر۔ قرار داد کو آج ایوان میں پیش کیا بھی گیا تو شرطوں کے ساتھ جسے منظور کر لیا گیا۔قرار داد کے مطابق رینجرز کو مزید ایک سال کے لئے صوبے میں تعینات کیا گیا ہے۔ مسودہ کے مطابق رینجرز صرف ٹارگٹ کلرز ، بھتہ خوروں ، قاتلوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرے گی۔ کسی بھی شخص جس کا براہ راست دہشت گردی سے تعلق نہیں اس کی گرفتاری کے لئے وزیر اعلیٰ سے رابطہ کرنا ہو گا۔ سرکاری دفتر پر چھاپے کیلئے بھی اجازت درکار ہو گی۔قرار داد ایوان میں پیش ہوئی تو رائے شماری کے دوران ایم کیو ایم سمیت اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ شور شرابا کرتے ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور کاپیاں بھی پھاڑ ڈالیں۔ احتجاجی ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا تھا جس قرار داد کیلئے شور مچایا جا رہا تھا اس کے ایوان میں آنے پر احتجاج افسوس ناک ہے۔ اسپیکر کے ریمارکس کے باوجود اپوزیشن کا احتجاج جاری رہا اور ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملتان: تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو، 2 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی
Next Post شیخو پورہ: اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے 5 نرسیں، 1 ٹیکنیشن بے ہوش

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.