yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘اے پی ایس’ حملے میں شہید ہونے والے ایک شیر کی کہانی

Yesurdu December 15, 2015 1 min read
Share this:
'APS' attack killed a lion's tale
‘APS’ attack killed a lion’s tale

بہت کم لوگوں کامقد ایسا ہوتا ہے جیسا نام ہو مقدر بھی ایسا ہی پائے یعنی نام کے مصداق پندرہ سالہ یہ لڑکا شیر بھی تھا اور رتبہ بھی شاہ والا پایا
sher-2. [downloaded with 1stBrowser]لاہور (ویب ڈیسک ) نام کی طرح شیر اور رتبہ بھی شاہ والا پایا ، ٹیچرز کی آنکھ کا تارا ،ادیب مفکر اور صحافی بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا ، شیر شاہ کو دنیا سے گئے ایک سال بیت گیا ، ایک کمرے میں sher-4. [downloaded with 1stBrowser]رہنے والے دو بھائی دو یاروں کی طرح رہتے تھے ۔
یہ کہانی ہے ایک کمرے میں سونے والے دو بھائیوں شیرشاہ اور احمد شاہ کی لیکن زندگی کی دوڑ میں احمد شاہ بازی لے گیا۔ چھوٹے بھائی احمد کی ٹائی کی ناٹ ہو یا ننھی بہن عائشہ کا ہوم ورک ہر جگہ شیر شاہ ہی تو تھا ۔بہت کم لوگوں کامقد ایسا ہوتا ہے جیسا نام ہو مقدر بھی ایسا ہی پائے یعنی نام کے مصداق پندرہ سالہ یہ لڑکا شیر بھی تھا اور رتبہ بھی شاہ والا پایا۔ان گنت سرٹیفیکیٹ، ٹیچرز کی آنکھ کا تارا، یاروں کا یار اقبال کے خواب کی تعبیر ہی تو ہے۔ شیرشاہ کی ماں کا کہنا ہے کہ اس کی گود تو اجڑ گئی لیکن اس شہادت کی وجہ سے اس کا سر فخر سے بلند ہو گیا۔شیر شاہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بھائی کے مشن کو جاری رکھے گا جبکہ شیر شاہ کی بہن کا کہنا ہے کہ اسے بھائی سے کیا ہوا وعدہ یاد ہے اور وہ ڈاکٹر بن کے اپنے بھائی کے خواب کو sher-3. [downloaded with 1stBrowser]ضرور پورا کرے گی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سندھ اسمبلی، فنکشنل لیگ ، ن لیگ اور تحریک انصاف کا احتجاج کے بعد واک آؤٹ
Next Post لاہور: سرکاری سکولوں کے نام ‘اے پی ایس’ کے شہداء سے منسوب

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.