yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم جاری

Yesurdu December 15, 2015 1 min read
Share this:
 including Quetta 3-day anti-polio campaign
including Quetta 3-day anti-polio campaign

تین روزہ پولیو مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، ورکرزکی حفاظت کے ایک ہزار 6 سو پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات
کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں ۔ ورکرزکی حفاظت کے ایک ہزار6 سو پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں ۔بلوچستان میں تین روزہ قومی پولیو مہم کوئٹہ سمیت 30 اضلاع میں دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ صوبے بھرمیں اس مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 24 لاکھ 72 ہزار 616 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جس کے لئے 6 ہزار 4 سو 63 موبائل ٹیمیں، 782 فکسڈ سائٹ اور 311 ٹرانزٹ پوائنٹس پر ورکر فرائض انجام دے رہے ہیں ۔پولیو مہم کے دوران 55 ہزار 85 افغان بچوں کو بھی پولیو ویکشین پلائی جائے گی ، انسداد پولیو مہم کے دوران ورکرز کی حفاظت کے لئے ایک ہزار 6 سو سے پولیس اہلکاروں کے علاوہ لیویز اور ایف سی کے اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں ۔رواں سال بلوچستان میں پولیو کے 7 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جن میں 5 کوئٹہ اور ایک قلعہ عبداللہ اور ایک لورالائی میں سامنے آئے ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پی آئی اے، نجکاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال، تمام دفاتر بند رہیں گے
Next Post توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.