yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

فلوریڈا:پولیس سےبچ کر جھیل میں کودنے والا چور مگر مچھ کا شکار بن گیا

Yesurdu December 13, 2015 1 min read
Share this:
Florida shirk jump in the lake, the crocodile became
Florida shirk jump in the lake, the crocodile became

فلوریڈا………امریکی ریاست فلوریڈامیں پولیس سے جان بچا کر جھیل میں کودنے والاچورمگرمچھ کا شکار بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کہتے ہیں جب انسان کی قسمت خراب ہو تو وہ کچھ بھی کرلے مصیبت آکر ہی دم لیتی ہے۔ ایسا ہی ہوا امریکا میں ایک چور کے ساتھ جو چوری کرکے بھاگا تو پولیس اس کے پیچھے پڑ گئی اور اس نے چھپنے کے لیے جھیل میں چھلانگ لگا دی لیکن قسمت کے مارے اس چور کی جان وہاں بھی بچ نہ پائی اور جھیل میں موجود بھوکے مگرمچھ نے اس اپنا نوالہ بنا لیا۔فلوریڈا کے علاقے میں چورنے اپنے ساتھی کے ہمراہ گھر میں چوری کی اوروہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا لیکن اسے اس کی بد قسمتی کہیے کہ ان کو بھاگتے ہوئے کچھ لوگوں نے دیکھ کر فوری طور پر پولیس کو اطلاع کردی جس پر پولیس نے ان کا تعاقب شروع کردیا لیکن اچانک دونوں غائب ہوگئے۔علاقے کے لوگوں کے مطابق انہوں نے چور کو آس پاس کے علاقوں میں ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ایک دم غائب ہوگیا جس پر انہیں حیرانی ہوئی تاہم اس واقعہ کے 10 روز بعد قریبی جھیل میں اس چور کی لاش کو پانی میں تیرتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ ایک مگرمچھ خون خوار نظروں کے ساتھ لاش کے قریب موجود تھا۔پولیس کے مطابق کتوں کی مدد سے جب جھیل میں جا کر لاش کو دیکھا گیا تو وہ جگہ جگہ سے کھائی ہوئی تھی جس پر فوری طور پر مگر مچھ کو پکڑ کر جب اس کے پیٹ کا ایکسرے کیا گیا تو حیرت انگیز طور پر اس چور کے جسم کے کئی حصے مگر مچھ کے پیٹ میں موجود تھے اور یوں پولیس سے چھپنے کی کوشش اسکی زندگی کے خاتمے کا باعث بن گئی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چینی بیکرز نے انسانی جسم پر مبنی انوکھا کیک تیار کر لیا
Next Post اب کیڑے مکوڑے بھی ڈرائیونگ کریں گے

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.