yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خطے کے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں :نواز شریف

Yesurdu December 12, 2015December 12, 2015 1 min read
Share this:
Prime Minister Nawaz Sharif
Prime Minister Nawaz Sharif

علاقائی رابطوں کی پالیسی کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر یقین رکھتے ہیں :وزیر اعظم کا اشک آباد میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب
اشک آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ، علاقائی رابطوں کی پالیسی کو مضبوط بنانے پر یقین رکھتے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اشک آباد میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے ، تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سے تعلقات کو مزید مستحکم اور علاقائی رابطوں کی پالیسی کو مضبوط بنانے پر یقین رکھتا ہے ۔
اس سے پہلے اشک آباد پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ پٹرولیم کے وزیر مملکت جام کمال اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ، منصوبے کی تکمیل سے پاکستان ترکمانستان سے 1325 ایم ایم سی ایف ڈی گیس درآمد کر سکے گا جس سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ وزیر اعظم ترکمانستان اور ترکی کے صدور کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہفتہ بیت گیا ، سندھ حکومت رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کرسکی
Next Post چین کا دوسرا بڑا دریا “ییلو ریور ” برف سے ڈھک گیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.