yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

فیصل آباد :انٹرویو کی تاریخ میں تبدیلی ، نرسیں احتجاج کیلئے پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئیں

Yesurdu December 12, 2015 1 min read
Share this:

312614_89786517. [downloaded with 1stBrowser]
Faisalabad: Interview date change, the nurses were protesting against the water tank
دونوں خواتین امیدواروں کے انٹرویو کیلئے دی گئی تاریخ تیسری بار تبدیل کی گئی ، ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مقدمہ درج کروانے کی دھمکی کے بعد دونوں واپس چلی گئیں
فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں انٹرویو کی تاریخ میں بار بار تبدیلی پر دل گرفتہ ہو کر دو خواتین امیدواروں نے پانی کی ٹینکی پر چڑھ کر احتجاج کیا جنہیں منت سماجت کے بعد نیچے اتارا گیا ۔ پہلے 2، پھر 12 ، آج پھر تاریخ تبدیل ۔ یہ انٹرویو ہے یا مذاق جس کی تاریخ بار بار بدلی جاتی ہے لیکن اب احتجاج ہو گا ۔ یہ ٹھان لی ان دو خواتین امیدواروں نے ۔ ای ڈی او ہیلتھ آفس نے نرسنگ اسٹاف میں بھرتی کیلئے آنے والی امید وارں کو بتایا کہ انٹرویوز ملتوی ہو گئے ہیں جس کا نوٹس بھی باہر آویزاں کر دیا گیا تو دو خواتین امیدواروں نے ای ڈی او ہیلتھ کے آفس کے سامنے کارڈیالوجی سنٹر میں پانی کی ٹینکی پر چڑھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کی ٹھان لی اور پھر کیا احتجاج شروع ۔ ہسپتال کی انتظامیہ پہنچی اور دو سکیورٹی اہلکاروں کو اوپر بھیجا گیا ۔ پاکپتن کی شہناز اور عارف والا کی عارفہ کا کہنا تھا احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا ۔ پولیس اور ہسپتال کی انتظامیہ نے دونوِں کو نیچے اتارا اور مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دی جس پر دونوں خواتین امیدوار وہاں سے روانہ ہو گئی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گیس پائپ لائن منصوبے کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے :خواجہ آصف
Next Post لاہور :دوہرے قتل کیخلاف ورثا کا ڈیفنس روڈ پر لاشیں رکھ کر شدید احتجاج

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.