yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

جیا خان خودکشی کیس،سورج پنچولی کے خلاف چارج شیٹ جاری

Yesurdu December 12, 2015 1 min read
Share this:

JIAKhanEntertainmentBollywood_12-12-2015_207074_l. [downloaded with 1stBrowser]
Jia Khan Suicide Case, showcasing the charge sheet against
ممبئی…….بالی وڈ اداکارہ جیا خان خودکشی کیس میں سی بی آئی نے اداکارسورج پنچولی کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی۔سورج کے والد ادیتیہ پنجولی نے الزامات کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔فلمی دنیا میں قدم رکھنے والا ہیرو آتے ہی ولن بن گیا،اداکارہ جیا خان کی خودکشی کیس میں بھارتی سی بی آئی نے سورج پنچولی کے خلاف چارچ شیٹ جاری کر دی جس کےمطابق اداکار ادیتیہ پنچولی اور زرینہ وہاب کے بیٹے سورج پنچولی نے جیا خان کوجھوٹے وعدے دے کر خودکشی کی جانب مائل کیااور تحقیقات کے دوران حقائق چھپائے،چارج شیٹ کے مطابق خود کشی سے پہلے جیا خان کے لکھے خط سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سورج پنجولی نے اس کی زندگی تباہ کر دی تھی،سورج کے رویوں سے تنگ آ کر وہ ڈپریشن کا شکار ہوئی اور خودکشی کرنے پر مجبور ہوئی۔چارج سیٹ میں سورج پنجولی پرجیا خان کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا بھی الزام ہے۔دوسری جانب جیا خان کی والدہ رابعہ خان سی بی آئی کی تحقیقات کے اس ن نتیجے سے مطمعن نہیں کہ سورج نے صرف جیا کو خودکشی کی طرف مائل کیا، اس کا قتل نہیں کیا ، ادھر سورج کے والد ادیتیہ پنجولی نے بیٹے پر لگے الزامات کو مسترد کرتےہوئےعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امتیابھ بچن اور عامر خان کے ساتھ کام کرنے والی جیا خان تین جون دوہزار تیرہ کوممبئی میں اپنے فلیٹ پر مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آزاد کشمیر ،مظفر آباد جانے والی بس کو حادثہ ، ایک شخص جاں بحق
Next Post ہوبارٹ:آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیزکواننگز کی شکست کا خطرہ

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.