yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اس رفتارسے تعاون پر تیار ہیں جس سے پاکستان کو سہولت ہو ،سشما سوراج

Yesurdu December 9, 2015 1 min read
Share this:

sushmasorajinpakistanindianforeignminister_12-9-2015_206810_lاسلام آباد…….بھارتی وزير خارجہ سشما سوراج نےکہا ہےکہ دنیا ہمیں دیکھ رہی ہے ،ہمیں چاہیے کہ برد باری کا مظاہرہ کریں ، انہیں مایوس نہ کریں ، بھارت پاکستان کے ساتھ اس رفتارسے تعاون کے لیے تیار ہیں جس سے پاکستان کو سہولت ہو۔اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے بھارتی وزير خارجہ نے کہاکہ وقت آ گیا ہےکہ ایک دوسرے سے تعلقات میں پختگی اور خود اعتمادی کا مظاہرہ کریں۔ بھارت تیار ہے کہ اس رفتار پر تعاون آگے بڑھا ئے جس پر پاکستان آسانی محسوس کرے ، بھارت اپنی تجارت کے راستے پاکستان تک پھیلانا چاہتا ہے ، دنیا ہمیں دیکھ رہی ہے اور ہمیں دنیا کو مایوس نہیں کرنا چاہیے ۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات انتہائی اہم ہیں ،افغانستان کے ساتھ تجارت کیلیے اقدامات کرنا ہوں گے ، اقتصادی ترقی کے سوا افغانستان میں امن کا کوئی راستہ نہيں ، انہوں نے کہاکہ افغانستان کو بھارتی مارکیٹ تک براہ راست اور مکمل رسائی دی جائے جبکہ بھارت نے پاک افغان ٹریڈ اینڈ ٹرانزٹ ایگریمنٹ میں شامل ہونے کے لیے بھی باضابطہ خواہش کا اظہار کیا ہے ۔سشماسوراج کا کہنا تھاکہ دہشتگردی کابہادری سےمقابلہ کرنےپرافغان عوام کوسلیوٹ کرتے ہیں ، علاقائی تجارت کے فروغ کے لئے کام کررہے ہیںافغانستان میں دہشتگردی کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، انہوں نے کہاکہ افغانستان میں جمہوریت قدم بڑھا رہی ہے ، تاہم اسے اہم داخلی مسائل کا سامنا ہے بھارتی وزير خارجہ نے کہاکہ افغانستان میں امن و استحکام اور اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے تعاون پرتیار ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا ، معین خان
Next Post لودھراں کا ضمنی الیکشن بھی ن لیگ ہی جیتے گی :حمزہ شہباز

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.