yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

پلے بوائے نے عریاں اشاعت ختم کر دی ، ھارپر بازار نے اپنا لی

Yesurdu December 9, 2015 1 min read
Share this:

312144_21711205عالمی شہرت کے حامل میگزین پلے بوائے نے عریاں تصاویر چھاپنے سے توبہ کی ہے ، تو ایک ایسے ہی دوسرے میگزین ھارپر بازار نے اس قبیحہ کام کو شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ، سپر ماڈل میرانڈا کیر کو پہلی ٹائٹل آئٹم بنایا ہے ۔سڈنی (نیٹ نیوز) ھارپر بازار میگزین ، پلے بوائے سے کہیں پرانا ہے ، اور یہ پہلی بار 1867 میں شائع کیا گیا تھا ۔ اس وقت یہ فیشن میگزین دنیا کے متعدد ممالک سے شائع کیا جاتا ہے اور اب عریاں اشاعت آسٹریلیا سے شائع ہونے والے ھارپر بازار کی ہو گی ۔ یاد رہے کہ پچھلے ہفتے 62 برس پرانے میگزین پلے بوائے نے اعلان کیا تھا کہ بے واچ بیب ، پامیلا اینڈرسن اس کی آخری روایتی اشاعت کی ماڈل ہو گی ، جس کے بعد وہ میگزین سے عریاں تصاویر ختم کر د ے گا ، تا ہم اب وہی کام آسٹریلیا کے ھارپر میگزین نے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس اعلان کے بعد میگزین کی انتظامیہ کو ملے جلے رد عمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، اور وہ خود اس سوچ میں ہیں کہ اس طرح کا نیا انداز پبلک میں کس طرح لیا جائے گا ۔ بنیادی طور پر وہ اس طرح کی عریاں تصویر کو ٹائٹل پر چھاپنے کے حوالے سے کافی تذبذب کا شکار ہیں ، لیکن ساتھ ہی اس کی تیاریاں بھی جاری ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سنجے دت کو مارچ میں رہا کرنے کا فیصلہ
Next Post سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کی درخواست ملتوی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.