yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، نوازشریف

Yesurdu December 9, 2015 1 min read
Share this:

NawazSharifHeartofAsiaConference_12-9-2015_206774_l. [downloaded with 1stBrowser]اسلام آباد……..وزیراعظم نوازشریف شریف نے کہا کہ امن کے لیے پُر امن افغانستان لازمی ہے، افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ۔
وزیراعظم نوازشریف نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاعر مشرق علامہ اقبال نے افغانستان کو ایشیا کا دل قرار دیا تھا، یہ کانفرنس استنبول کانفرنس کا تسلسل ہے ۔افغانستان ایک خود مختار ملک ہے، عالمی برادری افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتی ہے ۔پاکستان خطےکے تمام ملکوں سے مضبوط تعلق رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ۔
وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ وہ تمام مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے عمل کو سراہتا ہے،کانفرنس کا مقصد خطے میں امن اور انسانی اقدار کا فروغ ہے۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنے افغان صدر اشرف غنی اسلام آباد پہنچے تونورخان ائیر بیس پر وزیر اعظم نواز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا،تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود تھے، افغان صدر کو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی،گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔کانفرنس میںبھارتی وزیر خارجہ سشما سواراج سمیت 14 رکن ممالک و 17 معاون ممالک کے وزراء خار جہ اور 12 بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کے نمائندے اور اعلیٰ سطحی وفود شرکت کررہے ہیں۔ترکی اور افغانستان کے اقدام سے ہارٹ آف ایشیااستنبول کا قیام 2011ء میں عمل لایا گیا۔ اس کا اہم مقصد افغانستان میں طویل المدتی امن، استحکام اور ترقی کے لئے علاقائی تعاون اور رابطے کی کوششوں کو فروغ دینا ہے،نفرنس کے موقع پر سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لئے تعاون میں اضافے اور ہارٹ آف ایشیا ریجن میں رابطے کے فروغ کے موضوع پر اسلام آباد اعلامیہ کی بھی منظوری دیئے جانے کی توقع ہے۔اعلامیہ میں خطے میں امن، سلامتی، اقتصادی ترقی اور رابطوں کے فروغ کے لئے پائیدار کوششیں کرنے کے لئے ہارٹ آف ایشیا ممالک اور شراکت داروں کی طرف سے بھرپور عزم کا اظہار کیا جائے گا۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کےرکن ممالک میں پاکستان، افغانستان، روس، چین، بھارت، سعودی عرب، ایران، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان اورمتحدہ عرب امارات بھی رکن ممالک میں شامل ہیں۔کانفرنس کے 17 معاون ممالک میں امریکا، برطانیہ، سوئیڈن، اسپین، پولینڈ، ناروے، جاپان، اٹلی، جرمنی، عراق، فن لینڈ، فرانس، یورپی یونین، مصر، ڈنمارک، کینیڈااورآسٹریلیا شامل ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی وزیر دفاع کی ملاقات
Next Post آئی ایم ایف، حکومت کا 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.