yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی

Yesurdu December 8, 2015 1 min read
Share this:

Love-and-Business-Go-Hand-in-Hand. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی ،حاجی نذر حسین بجاڑ و چوہدری امجد نذیر بجاڑ آف کینیڈا نے 20سالہ رنجس ختم کر کے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا اس موقع پر دونوں فریقین حامیوں حاجی خادم حسین بجاڑ،حاجی اللہ دتہ بجاڑ چوہدری محمد منشاء بجاڑ وچوہدری وہاب خالد بجاڑ،چوہدری احسان بجاڑ ،ماسٹر چوہدری عطا الہیٰ بجاڑ ،چوہدری مظہر کریم داد بجاڑ سمیت اہلیان کیرانوالہ شمالی بھی بڑٰ تعداد میں موجود تھے اس موقع پر حاجی چوہدری مظہر بجاڑ اور چوہدری محمد اسلم فوجی نے حاجی نذر بجاڑ ،چوہدری امجد نذیر بجاڑ آف کینیڈا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے بھائیوں نے راضی نامہ کر کے نہ صرف ہمارا مان بڑھایا بلکہ کیرانوالہ کی بجاڑ برادری کو امن اور محبت کا پیغام دیا ہے واضع رہے کہ حاجی نذر حسین بجاڑ اور چوہدری امجد نذیر بجاڑ آف کیرانوالہ کے درمیان عرصہ بیس سال سے خاندانی معاملات پر ناراضگی چلی آ رہی تھی اب دونوں فریقین نے ناراضگی کو دوستی اور بھائی چارہ میں تبدیلی کر کے ایک دوسرے کیلئے امن سلامتی اور ترقی کیلئے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور امن کیلئے کوشش کرنے پر حاجی مظہر بجاڑ اور چوہدری اسلم فوجی کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امام بارگاہ در عباس ؑ چکر محلہ میں ستائیس صفر بروز جمعرات سالانہ مجلس عزا منعقد ہو گی
Next Post حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28 جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.