yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹارگٹڈ آپریشن کے اہداف واضح ہیں، امن وامان پر سمجھوتہ نہیں ہوگا :وزیراعظم

Yesurdu December 7, 2015 1 min read
Share this:

311849_99539075کراچی میں امن و امان کا جائزہ لینے کے لئے سیاسی و عسکری قیادت گورنر ہاؤس میں سر جوڑ کر بیٹھی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی آپریشن کے مقاصد واضح ہیں ۔ امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کراچی آپریشن سات آٹھ سال پہلے ہی شروع ہو جانا چاہئے۔ آئی جی سندھ نے بریفنگ میں بتایا کہ ملٹری پولیس کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کراچی: (یس اُردو) کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تمام بڑے سر جوڑ کر بیٹھے ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کی بیٹھک لگی ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت حساس اداروں کے سربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ امن و امان پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے ۔ کراچی آپریشن کے مقاصد واضح ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی آپریشن کو آٹھ سال پہلے شروع ہو جانا چاہئے تھا ۔ امن و امان میں بہتری کی وجہ سے کراچی میں کاروباری سر گرمیاں بڑھیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ کراچی آپریشن میں وفاق نے صوبائی حکومت اور سیکورٹی اداروں سے مکمل تعاون کیا ۔ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے صرف گرفتاریوں کو نہیں بلکہ اہداف کے حصول کو مدنظر رکھنا ہو گا۔ جائزہ لینا ہو گا کہ شر پسند عناصر وسائل کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔ شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانے سے روکنے کیلئے اقدامات پر توجہ دینا ہو گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کمزور پراسیکیورشن اور تحقیقات پر بھی افسوس کا اظہار کیا ۔ اجلاس میں آئی جی سندھ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملٹری پولیس پر حملے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ دہشت گرد بلدیہ اتحاد ٹاون میں رینجرز پر حملے میں بھی ملوث ہیں آئی جی سندھ نے کہا کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف
Next Post چینی آرٹسٹ نے آلودہ ہوا سے اینٹ بنا ڈالی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.