yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ڈاکٹر عاصم حسین

Yesurdu December 7, 2015December 7, 2015 1 min read
Share this:

DrAsimHussainpppRemandATCKarachi_12-7-2015_206600_l. [downloaded with 1stBrowser]کراچی……ڈاکٹرعاصم نےخود پر لگائے گئے الزامات مستر د کردیے ۔ڈاکٹر عاصم نے پولیس کی ریمانڈرپورٹ میں لگائے الزامات سے انکارکردیا۔عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کر دی ۔ڈاکٹر عاصم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے ، ایک ایم ایس کے بیان پر مجھ پر اتنا بڑا الزام لگایا جارہاہے ، کبھی مجھ پر تشدد کیا جاتا ہے تاکہ میں طوطے کی طرح بولوں ، کبھی لولی پاپ دیاجاتاہے ، مجھے انکاؤنٹر کرکے ماردیا جائے ، مگر اس طرح سلوک نہ کیا جائے۔
ڈاکٹر عاصم حسین کو انسداد دہشتگردی عدالتوں کے منتظم جج جسٹس نعمت اللہ پھپلھوٹو کے روبرو پیش کیا گیا،ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت میں اپنا تفصیلی بیان دیا۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا ہے تاکہ جویہ چاہتے ہیں لکھ دوں۔سچ بات کروں گااگر میں مرگیا تو الزام اس نظام پرہوگا۔انہوں نے عدالت میں کہا کہمیرااللہ محافظ ہے،میں مظلوم ہوں،نیب نے اپنی تفتیش مکمل کرلی ہے۔آپ انصاف کی کرسی پرہیں میرے ساتھ انصاف کریں۔رینجرزاور پولیس اہلکار مجھے ہتھکڑی لگاکر اسپتال لے گئے تھے،دوران تفتیش میں نے رینجرز سے بھرپور تعاون کیاہے،رینجرزنے حراست میں لیا،جھوٹے شواہد دیے جارہے ہیں۔تمام شواہد اور سی سی ٹی وی فوٹیج رینجرز کے پاس ہیں،مجھے رینجرزکی تحویل میں نہ دیاجائے،میں نے اپنے اسپتال میں کسی چیزکی نشاندہی نہیں کی،مجھے ایک ایم ایس کے بیان پر پھنسایا جارہا ہے۔تفتیشی افسر کی جانب سے مزید پانچ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے استدعا قبول کرتے ہوئے تفتیشی افسرکو آیندہ سماعت پرتفتیش میں پیشرفت سے آگاہ کرنے کاحکم دیا ۔پولیس ڈاکٹرعاصم حسین کو لے کر عدالت سے روانہ ہو گئی۔ڈاکٹرعاصم حسین کی بیٹی نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرادیا۔ ان کی بیٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم بظاہرپولیس لیکن حقیقت میں کسی اورکی تحویل میں ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کیپ ٹاؤن میں کتے فائیو سٹار ہوٹل کا مزہ اڑائیں گے
Next Post بھارتی وزیر کی جانب سے دلتوں کو کتے سے تشبیہ دینے پر احتجاج

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.