yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پی، وائی، او، سعودی عرب کی مرکزی باڈی میں دو جیالوں کو ترقیاب کر دیا گیا

Yes 1 Webmaster December 7, 2015 1 min read
Imran Ali Siddiqui, Sarfraz Awan
Share this:
Imran Ali Siddiqui, Sarfraz Awan
Imran Ali Siddiqui, Sarfraz Awan

جدہ : پی، وائی، او، سعودی عرب کے مرکزی چیئرمین سردار نوید قمر نے پاکستان کی اعلی قیادت اور سعودی عرب کے سینئر عہدیداران سے طویل مشاورت کے بعد محمّد عمران علی صدیقی کو ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور محمّد سرفراز اعوان کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا ، پی، وائی، او، سعودی عرب کے تمام عھدہداران فیصلے کی توثیق کرتے ہوے نئے ترقیاب ہونے والوں کو مبارکباد دی اور میرٹ کی فتح قرار دیا۔

صاحبزادہ ذولفقار نے اپنے خصوص پیغام میں ترقیاب ہونے والوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، سردار نوید قمر نے امید ظاہر کی کے نئے ترقیاب ہونے والی ساتھی تنظیم کی مزید بہتری کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے، ترقیاب ھونے والے دونوں نوجوانوں نے اپنے پیغام میں کہا کے تمام قائدین اور اراکین کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں قیادت کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔

میں اعلیٰ قیادت کو اس بات کی یقین دہانی کرواتے ہیں کہ انہوں نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے میں اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے اور جماعت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے پہلے سے بڑھ چڑھ کر جدوجہد جاریرکھیں گے۔

قیادت کے ساتھ مل جل کر پیپلز یوتهہ آرگنائزیشن کو دنیا کے کونے کونے قریہ قریہ بستی بستی اجاگر کریں گے اور انشاءاللہ بهٹو ازم کے مشن کو آگے بڑھانے میں رواں دواں رہیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Reham Khan And Meera
Previous Post ریحام خان کو انٹرویو دینے کی خواہش
Next Post قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ خواجہ منظور احمد
Khawaja Manzoor Ahmad

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.