yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی

Yes 2 Webmaster December 5, 2015 1 min read
Muhammad Amir
Share this:
Muhammad Amir
Muhammad Amir

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو محمد عامر کی ٹیم میں ممکنہ واپسی پر دیگر کھلاڑیوں کے منفی ردعمل کی فکر ستانے لگی،اس حوالے سے انھوں نے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کو اہم ٹاسک سونپ دیا، وہ پیسر کی سب سے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے گلے شکوے دور کرائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں سزا کاٹنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں دوبارہ شمولیت اب یقینی دکھائی دے رہی ہے، گذشتہ دنوں لاہور میں چیئرمین بورڈ شہریارخان، کوچ وقار یونس اور چیف سلیکٹر ہارون رشید تینوں نے ہی اس حوالے سے مثبت خیالات کا اظہار کیا تھا، پابندی ختم ہونے کے بعد عامر نے ڈومیسٹک میچز میں بہتر پرفارم کیا اور ان دنوں وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہیں، ذرائع نے بتایا کہ بظاہر تو پیسر کی واپسی پر تمام بڑے متفق نظر آتے ہیں مگر شہریارخان کو چند خدشات نے گھیرا ہوا ہے۔

انھیں لگتا ہے کہ جس طرح محمد حفیظ نے بنگلہ دیش لیگ میں عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کیا، اگر دیگر پلیئرز نے ایسا کیا تو پاکستان کرکٹ نئے بحران کا شکار ہو جائے گی۔
ان سے ملاقاتوں میں کئی کھلاڑی اس حوالے سے اپنے تحفظات ظاہر کر چکے ہیں، اب چیئرمین بورڈ نے ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کو پلیئرز کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔

ان سے کہا گیاکہ بی پی ایل کے بعد وہ قومی کرکٹرز کی عامر کے ساتھ الگ الگ میٹنگزکا اہتمام کریں جس میں تمام گلے شکوے دور کیے جائیں، ذرائع نے مزید بتایا کہ بورڈ حکام نے اچانک عامر کی ٹیم میں واپسی کا شوشا پی ایس ایل کی وجہ سے چھوڑا ہے، حکام انھیں پلیئرز ڈرافٹ میں شامل کرنے سے قبل عوام، میڈیا اور سابق کرکٹرز کا ردعمل دیکھنا چاہتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sanam Bukhari
Previous Post صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا
Next Post مثالیت یا عملیت پسندی
Municipal Elections

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.