yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عمران خان سمیت بلدیاتی امیدواروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

Yes 1 Webmaster November 28, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد : ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مہم میں عمران خان نے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کی جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جس پر عمران خان اور تحریک انصاف کے بلدیاتی امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عمران خان سمیت تمام رہنماوں کو خلاف ورزی پر نوٹسز جاری کیئے جائیں گے۔ دفعہ 144 اور ایمپلی فائرایکٹ کے تحت درخواست دائر کی جائے گی۔ ادھر الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ تحریک انصاف کا جلسہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو صرف کارنرمیٹنگز کرنے کی اجازت ہے اور کارنر میٹنگز کے لیے بھی انتظامیہ سے پیشگی اطلاع ضروری ہے۔

جلسہ سے قبل عمران خان نے خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اسٹنٹ کمشنر کا مران چیمہ کے پی کے ہاؤس پہنچے اور عمران خان کو جلسہ نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کی۔

عمران خان انتظامیہ کی بات مان گئے تھے مگر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے عمران خان کو کہا گیا کہ لوگوں کی بڑی تعداد ترامڑی چوک میں جمع ہے اور ان کے خطاب کی منتظر ہے جس پر عمران خان جلسہ کرنے پر ڈٹ گئے اور انتظامیہ کی بات ماننے سے انکار کرتے ہوئے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے ترامڑی چوک پہنچ گئے اور جلسے سے خطاب کیا۔

عمران خان نے جلسے کے بعد اسلام آباد میں ریلی کی قیادت کی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی اسلام آباد کے سیکٹر آئی 8 پہنچ کر اختتام پذیر ہو گئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post پاکستان کو عالمی امن کیلئے اپنے تاریخی کردار پر فخر ہے: آرمی چیف
Next Post کراچی: چاکیواڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم ہلاک
police

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.