yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آفات کے ڈر سے راہداری منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی: پرویز رشید

Yes 1 Webmaster October 31, 2015 1 min read
Pervaiz Rashid
Share this:
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid

اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز اور وزیر اطلاعات پرویز رشید نے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں پر میڈیا کو بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کا کہنا تھا کہ ابتک ہیلی کاپٹر کی 73 امدادی پروازیں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بھجوائی جا چکی ہیں۔

تمام قومی شاہراہیں محفوظ ہیں، زلزلہ متاثرہ علاقوں میں اسپتالوں کو ذیادہ نقصان نہیں پہنچا، ان دنوں زلزلہ متاثرہ افراد کی تصدیق کا کام جاری ہے جس کے بعد متاثریں میں امدادی رقوم تقسیم کی جائیں گی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے متاثرہ افراد کے لئے 2.8 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے مزید کہا کہ 26 اکتوبر کے زلزلے کے بعد 67 آفٹر شاکس آ چکے ہیں اور مزید بھی آتے رہیں گے۔

میجر جنرل اصغر نواز کا مزید کہنا تھا کہ ابتک امداد نہ ملنے سے کسی بھی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات کا ایک سوال کے جواب پر کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری جہاں طے ہوئی تھی، وہیں بنے گی، قدرتی آفات اور زلزلوں کے ڈر سے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ یکم نومبر سے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں برفباری اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ہیلی کاپٹر کی پروازیں تعطل کا شکار ہو سکتی ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ تحصیل کی سطح پر امدادی سامان سٹاک کر سکیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Animated Comedy Film
Previous Post اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری
Next Post کچھ عناصر نہیں چاہتے پاک بھارت مسائل حل ہوں: پاکستانی ہائی کمشنر
Abdul Basit

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.