yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، چوہدری نثار

Yes 1 Webmaster October 14, 2015October 14, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے جب کہ ہر بات پر محاذ آرائی کی سیاست پاکستان کے مفاد میں بہتر نہیں ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے این اے 122 میں ووٹ ادھر ادھر کرنے پر نادرا کے حوالے سے روایتی تنقید سامنے آئی ہے جب کہ تحقیقات میں پتا چلا کہ 26 اگست کے بعد ووٹرلسٹوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ووٹرزکا حلقہ تبدیل کرنے کے لیے نادارا کا کوئی کردار نہیں ہوتا، کسی بھی فرد کا ووٹ بغیر درخواست کے تبدیل نہیں کیا جاسکتا اور ووٹنگ کا حلقہ تبدیل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دینا پڑتی ہے جب کہ این اے 122 میں 25 ہزار 900 ووٹرز اور حلقہ 120 میں 23 ہزار ووٹرزکا اضافہ ہوا اور نادرا مسلم لیگ (ن) کا ادارہ نہیں ہے خدارا اسے سیاست سے الگ رکھا جائے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے الزامات کا مقصد سیاسی ہوتا ہے اور وہ ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، ہر بات پر محاذ آرائی کی سیاست پاکستان کے مفاد میں بہتر نہیں، کاش پی ٹی آئی کی قیادت کھل کر شکست تسلیم کرنا سیکھ لے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت کا مقصد دنگا فساد اور گالم گلوچ نہیں ہوتا۔

تحریک انصاف میڈیا، قوم اور حکومت کا وقت ضائع کررہی ہے حالانکہ این اے 122 میں عمران خان کے کیمرے لگانے سے لے کر فوج کی تعیناتی تک ہر مطالبے کو تسلیم کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی جماعتیں ایسا کریں گی تو پھر ملک میں کیسی جمہوریت، جب کہ جب کہ امید کرتا ہوں تحریک انصاف پہلے تولے گی پھر بولے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tonsa Suicide Attack
Previous Post تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق
Next Post پاکستان تحریک انصاف فرانس نے مقامی ریسٹوریٹ میں ایک تقریب منعقد کی
PTI France Ceremony

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.